تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یوغ" کے متعقلہ نتائج

خَلْوَت خانَہ

علیحدگی کی جگہ، تنہائی کا مقام، تنہا رہنے کی جگہ، حجرہ

خانَۂ خَلْوَت

آرام یا ملاقات کا خصوصی کمرہ ، تنہائی کا مقام نیز رک : خلوت خانہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں یوغ کے معانیدیکھیے

یوغ

yoGयोग़

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: حیاتیات

Roman

یوغ کے اردو معانی

مذکر

  • بیل جوتنے کا جوا
  • (حیاتیات) دو مشابہ جنسی اجزائے تخم سے بنا ہوا (خلیہ)، تراکیب میں مستعمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

یوگ

دو یا زیادہ چیزوں کے آپس میں ملنے کی حالت یا کیفیت، وصل، ملاپ، میل، پیوستگی، جوڑ، جوگ، سنجوگ

Urdu meaning of yoG

Roman

  • bail jotne ka joh
  • (hayaatyaat) do mushaabeh jinsii ajzaa.e tuKhm se banaa hu.a (Khaliiyaa), taraakiib me.n mustaamal

योग़ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • बैल की गर्दन पर रखा जानेवाला जुआ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَلْوَت خانَہ

علیحدگی کی جگہ، تنہائی کا مقام، تنہا رہنے کی جگہ، حجرہ

خانَۂ خَلْوَت

آرام یا ملاقات کا خصوصی کمرہ ، تنہائی کا مقام نیز رک : خلوت خانہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یوغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یوغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone