تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یہ وہ فَقیر نَہیں جو کَھا کَر دُعا دیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یہ وہ فَقیر نَہیں جو کَھا کَر دُعا دیں کے معانیدیکھیے
یہ وہ فَقیر نَہیں جو کَھا کَر دُعا دیں
ye vo faqiir nahii.n jo khaa kar du'aa de.n•ये वो फ़क़ीर नहीं जो खा कर दु'आ दें
ضرب المثل
یہ وہ فَقیر نَہیں جو کَھا کَر دُعا دیں کے اردو معانی
- یہ بڑے نا شکرے لوگ ہیں کسی کا احسان نہیں مانتے
- ایسا شخص جو کسی کا احسان نہ مانے
ये वो फ़क़ीर नहीं जो खा कर दु'आ दें के हिंदी अर्थ
- यह बड़े अकृतज्ञ लोग हैं किसी का उपकार नहीं मानते
- ऐसा व्यक्ति जो किसी का उपकार न माने
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یہ وہ فَقیر نَہیں جو کَھا کَر دُعا دیں)
یہ وہ فَقیر نَہیں جو کَھا کَر دُعا دیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔