تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ گُوے اور یہ مَیدان ہے" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو مکمل درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی، راہ راست دکھانا

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ گُوے اور یہ مَیدان ہے کے معانیدیکھیے

یِہ گُوے اور یہ مَیدان ہے

ye gu.e aur ye maidaan haiये गूए और ये मैदान है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یِہ گُوے اور یہ مَیدان ہے کے اردو معانی

  • آئیے ابھی مقابلہ ہو جائے، یعنی جب کوئی حیثیت سے بڑھکر دعویٰ کرتا ہے تو اسے نیچا دکھانے کے واسطے کہتے ہیں

    مثال ۔ تاک کے جی میں کیوں رہے ارماںآے ، یہ گوے اور یہ میداں (۱۸۶۹ ، غالب ، د (مثنویات) ، ۱۳۰) ۔

Urdu meaning of ye gu.e aur ye maidaan hai

  • Roman
  • Urdu

  • aa.iie abhii muqaabala ho jaaye, yaanii jab ko.ii haisiyat se ba.Dhkar daavaa kartaa hai to use niichaa dikhaane ke vaaste kahte hai.n

ये गूए और ये मैदान है के हिंदी अर्थ

  • आइये अभी प्रतियोगिता हो जाये, अर्थात जब कोई सामर्थ्य से बढ़कर दावा करता है तो उसे नीचा दिखाने के लिए कहते हैं

    उदाहरण आज ही तो आन-बान है, यह गो, यह मैदान।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو مکمل درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی، راہ راست دکھانا

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ گُوے اور یہ مَیدان ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ گُوے اور یہ مَیدان ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone