تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ گُھٹْنا کھولیں تو لاج وہ گُھٹْنا کھولیں تو لاج" کے متعقلہ نتائج

مَعِیشَت

معاشی صورت حال، معاش

مَعِیشَت زا

آمدنی بڑھانے والا ؛ (مجازاً) فائدہ مند ، مفید ، فائدہ دینے والا ۔

مَعِیشَت بازار

(مراداً) بازاری معیشت ۔

مَعِیشَتی

معیشت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معیشت کا ، معاشی ، روزگار زندگی اور کاروبار زندگی سے متعلق

مَعِیشَت کَرنا

رزق کمانا ، گزر بسر کرنا ، زندگی گزارنا ۔

مَعِیشَتِ عُرفی

ذاتی ملکیت یا معیشت ۔

مَعِیشَتی کالَم

معیشت سے متعلق تبصرہ یا تجاویز پر لکھی گئی تحریر ، معاشیات کا علم رکھنے والے کالم نگار کا تجزیہ یا تبصرہ

زَرْعی مَعِیشَت

agricultural economy

عُسْری مَعِیشَت

(معاشیات) وہ معاشی حالت جس میں انسانی جدوجہد صرف ناگزیر اور ضروریات حاصل کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے (انگ: Pain Economy)

مَخْلُوط مَعِیشَت

mixed economy

شَخْصی مَعِیشَت

ذاتی کاروبار، شخصی اجارہ داری.

وَجَہِ مَعِیشَت

رک : وجہ ِمعاش ۔

نِظامِ مَعِیشَت

رک : نظام زر ۔

فِکْرِ مَعِیشَت

فکرِ معاش، روزی کی فکر، روٹی کمانے کا خیال

خانَۂ مَعِیشَت

گھر بار .

کَسْبِ مَعِیشَت

رک: معاش.

سامانِ مَعِیشَت

जीवन- निर्वाह के लिए आवश्यक वस्तुएँ।

عِلْمُ الْمَعِیشَت

رک : علم الاقتصاد ، معاشیات .

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ گُھٹْنا کھولیں تو لاج وہ گُھٹْنا کھولیں تو لاج کے معانیدیکھیے

یِہ گُھٹْنا کھولیں تو لاج وہ گُھٹْنا کھولیں تو لاج

ye ghuTnaa khole.n to laaj vo ghuTnaa khole.n to laajये घुटना खोलें तो लाज वो घुटना खोलें तो लाज

ضرب المثل

موضوعات: عوامی

Roman

یِہ گُھٹْنا کھولیں تو لاج وہ گُھٹْنا کھولیں تو لاج کے اردو معانی

  • جب دونوں باتوں میں رسوائی اور بدنامی ہواس وقت مستعمل ہے

Urdu meaning of ye ghuTnaa khole.n to laaj vo ghuTnaa khole.n to laaj

Roman

  • jab dono.n baato.n me.n rusvaa.ii aur badnaamii havaas vaqt mustaamal hai

English meaning of ye ghuTnaa khole.n to laaj vo ghuTnaa khole.n to laaj

  • disgrace in all ways

ये घुटना खोलें तो लाज वो घुटना खोलें तो लाज के हिंदी अर्थ

  • जब दोनों बातों में बेइज़्ज़ती और बदनामी हो उस समय प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعِیشَت

معاشی صورت حال، معاش

مَعِیشَت زا

آمدنی بڑھانے والا ؛ (مجازاً) فائدہ مند ، مفید ، فائدہ دینے والا ۔

مَعِیشَت بازار

(مراداً) بازاری معیشت ۔

مَعِیشَتی

معیشت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معیشت کا ، معاشی ، روزگار زندگی اور کاروبار زندگی سے متعلق

مَعِیشَت کَرنا

رزق کمانا ، گزر بسر کرنا ، زندگی گزارنا ۔

مَعِیشَتِ عُرفی

ذاتی ملکیت یا معیشت ۔

مَعِیشَتی کالَم

معیشت سے متعلق تبصرہ یا تجاویز پر لکھی گئی تحریر ، معاشیات کا علم رکھنے والے کالم نگار کا تجزیہ یا تبصرہ

زَرْعی مَعِیشَت

agricultural economy

عُسْری مَعِیشَت

(معاشیات) وہ معاشی حالت جس میں انسانی جدوجہد صرف ناگزیر اور ضروریات حاصل کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے (انگ: Pain Economy)

مَخْلُوط مَعِیشَت

mixed economy

شَخْصی مَعِیشَت

ذاتی کاروبار، شخصی اجارہ داری.

وَجَہِ مَعِیشَت

رک : وجہ ِمعاش ۔

نِظامِ مَعِیشَت

رک : نظام زر ۔

فِکْرِ مَعِیشَت

فکرِ معاش، روزی کی فکر، روٹی کمانے کا خیال

خانَۂ مَعِیشَت

گھر بار .

کَسْبِ مَعِیشَت

رک: معاش.

سامانِ مَعِیشَت

जीवन- निर्वाह के लिए आवश्यक वस्तुएँ।

عِلْمُ الْمَعِیشَت

رک : علم الاقتصاد ، معاشیات .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ گُھٹْنا کھولیں تو لاج وہ گُھٹْنا کھولیں تو لاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ گُھٹْنا کھولیں تو لاج وہ گُھٹْنا کھولیں تو لاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone