تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ گھوڑا کِس کا جِس کا مَیں نَوکَر، تُو نَوکَر کِس کا جِس کا یہ گھوڑا" کے متعقلہ نتائج

یِہ گھوڑا کِس کا جِس کا مَیں نَوکَر تُو نَوکَر کِس کا جِس کا یہ گھوڑا

ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں ، مبہم بات پر طنزاً یہ فقرہ ادا کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ گھوڑا کِس کا جِس کا مَیں نَوکَر، تُو نَوکَر کِس کا جِس کا یہ گھوڑا کے معانیدیکھیے

یِہ گھوڑا کِس کا جِس کا مَیں نَوکَر، تُو نَوکَر کِس کا جِس کا یہ گھوڑا

ye gho.Daa kis kaa jis kaa mai.n naukar, tuu naukar kis kaa jis kaa ye gho.Daaये घोड़ा किस का जिस का मैं नौकर, तू नौकर किस का जिस का ये घोड़ा

ضرب المثل

یِہ گھوڑا کِس کا جِس کا مَیں نَوکَر، تُو نَوکَر کِس کا جِس کا یہ گھوڑا کے اردو معانی

  • ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں
  • مبہم بات پر طنزاً یہ فقرہ ادا کرتے ہیں
  • کسی بات کا سیدھا جواب نہ دینا، گھما پھرا کر بات کرنا

ये घोड़ा किस का जिस का मैं नौकर, तू नौकर किस का जिस का ये घोड़ा के हिंदी अर्थ

  • टालने के अवसर पर कहते हैं
  • अस्पष्ट एवं अमूर्त बात पर व्यंग में ये वाक्य बोलते हैं
  • किसी बात का सीधा उत्तर न देना, घुमा-फिरा कर बात कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ گھوڑا کِس کا جِس کا مَیں نَوکَر، تُو نَوکَر کِس کا جِس کا یہ گھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ گھوڑا کِس کا جِس کا مَیں نَوکَر، تُو نَوکَر کِس کا جِس کا یہ گھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words