تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ گَنگا کِس کی خُدائی ہے" کے متعقلہ نتائج

غَچّا

غچّہ، دھوکہ، فریب، جُل

غَچّا دینا

ضرب لگانا، چوٹ دینا، مصیبت میں ڈالنا، نقصان پہنچانا

غَچّا کھانا

مصیبت میں پڑنا، مضروب ہونا، نقصان میں ہونا

گَچّی

گچ کا بنا ہوا ، جس پر پلستر ہوا ہو .

گُچّھے

گُچّھا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

غچی

غَچُو

غَچّہ

دھوکہ، فریب، جُل

گُچّی

چھوٹے منہ کا گول گڑھا جس میں بچّے ایک مقررہ فاصلے پر کھڑے ہو کر گولیاں پھینکتے ہیں ، گلّک گُچک ، گولک ، گل ، گچھیا .

گُچّھی

لچّھی، بالوں وغیرہ کو لپیٹ کر بنایا جانے والا چھوٹا گچّھا

گُچّی پالا

بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک گڑھا کھود کر مقررہ فاصلے پر کوڑیاں پھینکتے ہیں اور جس قدر کوڑیاں ان گڑھوں میں آجاتی ہیں وہ پھینکنے والے کی ہوتی ہیں اور جو باہر رہ جاتی ہیں ان میں سے بتائی ہوئی کوڑی کو مار دیتے ہیں تو وہ بھی اسی کی ہو جاتی ہے

گُچّی بَھرْنا

(ورزشی کھیل) گُچّھی پر گِلّی رکھنا کا گُچُھی میں گولیاں ڈالنا

گُچُّو پارا کھیلْنا

عیّاشی کرنا ، ناجائز لہو و لعب میں وقت گزارنا .

گُچّھی بَھرْنا

(ورزشی کھیل) گچھی پر گِلّی رکھنا یا گُچّھی میں گولیاں ڈالنا

قَِطْعَاْتِیْ گُچَّھا

(تشریح) چھوٹی شریانوں کا قطعہ دار گچھا

سات سَہیلی کا گُچّھا

(کنایۃ) پروین ، عقدِ ثریا ، سات سِتاروں کا گُچّھا.

گُچَّمْ گُچّھا

مِلا ہوا ، گُتھا ہوا ، جُڑا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ گَنگا کِس کی خُدائی ہے کے معانیدیکھیے

یِہ گَنگا کِس کی خُدائی ہے

ye gangaa kis kii KHudaa.ii haiये गंगा किस की ख़ुदाई है

نیز : یِہ گَنگا کِس کی کھدائی ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یِہ گَنگا کِس کی خُدائی ہے کے اردو معانی

  • اس کو کہتے ہیں جو اپنی دولت کا غرور کرے کہ یہ تو خدا کی دین ہے یا یہ ہماری وجہ سے ہے
  • جب کوئی اپنے مال اسباب کا بہت گھمنڈ کرے تب اس سے طعنے میں کہتے ہیں

Urdu meaning of ye gangaa kis kii KHudaa.ii hai

  • Roman
  • Urdu

  • is ko kahte hai.n jo apnii daulat ka Garuur kare ki ye to Khudaa kii den hai ya ye hamaarii vajah se hai
  • jab ko.ii apne maal asbaab ka bahut ghamanD kare tab is se taane me.n kahte hai.n

ये गंगा किस की ख़ुदाई है के हिंदी अर्थ

  • उसको कहते हैं जो अपनी धन दौलत का घमंड करे कि यह तो ईश्वर की दी हुई है या यह हमारे कारण से है
  • जब कोई अपने माल असबाब का बहुत घमंड करे तब उससे ताने में कहते हैं

    विशेष दो अर्थों में कहावत का प्रयोग होता हैः (1) उसके पास जो कुछ है वह ईश्वर का दिया हुआ है अथवा (2) उस सबके लिए वह वक्ता के निकट ऋणी हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَچّا

غچّہ، دھوکہ، فریب، جُل

غَچّا دینا

ضرب لگانا، چوٹ دینا، مصیبت میں ڈالنا، نقصان پہنچانا

غَچّا کھانا

مصیبت میں پڑنا، مضروب ہونا، نقصان میں ہونا

گَچّی

گچ کا بنا ہوا ، جس پر پلستر ہوا ہو .

گُچّھے

گُچّھا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

غچی

غَچُو

غَچّہ

دھوکہ، فریب، جُل

گُچّی

چھوٹے منہ کا گول گڑھا جس میں بچّے ایک مقررہ فاصلے پر کھڑے ہو کر گولیاں پھینکتے ہیں ، گلّک گُچک ، گولک ، گل ، گچھیا .

گُچّھی

لچّھی، بالوں وغیرہ کو لپیٹ کر بنایا جانے والا چھوٹا گچّھا

گُچّی پالا

بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک گڑھا کھود کر مقررہ فاصلے پر کوڑیاں پھینکتے ہیں اور جس قدر کوڑیاں ان گڑھوں میں آجاتی ہیں وہ پھینکنے والے کی ہوتی ہیں اور جو باہر رہ جاتی ہیں ان میں سے بتائی ہوئی کوڑی کو مار دیتے ہیں تو وہ بھی اسی کی ہو جاتی ہے

گُچّی بَھرْنا

(ورزشی کھیل) گُچّھی پر گِلّی رکھنا کا گُچُھی میں گولیاں ڈالنا

گُچُّو پارا کھیلْنا

عیّاشی کرنا ، ناجائز لہو و لعب میں وقت گزارنا .

گُچّھی بَھرْنا

(ورزشی کھیل) گچھی پر گِلّی رکھنا یا گُچّھی میں گولیاں ڈالنا

قَِطْعَاْتِیْ گُچَّھا

(تشریح) چھوٹی شریانوں کا قطعہ دار گچھا

سات سَہیلی کا گُچّھا

(کنایۃ) پروین ، عقدِ ثریا ، سات سِتاروں کا گُچّھا.

گُچَّمْ گُچّھا

مِلا ہوا ، گُتھا ہوا ، جُڑا ہوا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ گَنگا کِس کی خُدائی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ گَنگا کِس کی خُدائی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone