تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَوم السَّبْت" کے متعقلہ نتائج

سَبْط

ثَبْت

۱. مندرج ، لکھا ہوا ، ضبط تحریر میں لایا ہوا ، تحریر کیا ہوا .

سَبْت

۰۱ سات ، بفت .

سَبْطی

سبط (عَلّم) سے منسوب یا متعلق ، سبط کا باشندہ .

ثَبْت ہونا

ثَبْت کرنا

ثَبْت شُدَہ

ثبت کیا ہوا ، مقررہ .

سَبْت سُرَگ

ثَبْتی عامِل

رن٘گ پکّا کرنے والا نیز وہ چیز جو رن٘گ پکّا کرنے کے لیے اسعتمال کر جائے .

سِبْت

رَن٘گی ہوئی کھال ، ادھوڑی ، چمڑا

سِبْط

بیٹی کا بیٹا، نواسا، دختر زادہ

سَبْتَک

معیار ، اسکیل .

صَعْب تَر

سَب ٹِھکانے

ہرجگہ، سب جگہ

سَب طَرَح

ہر لحاظ سے ، ہر اعتبار سے.

سَب طَرَح سے حاضِر ہونا

ہر کام کے لیے تیّار ہونا، جان و مال سے مدد کے لیے تیّار ہونا

سابِت

مضبوط، ٹھیک، درست، صحیح سلامت

ثابِت

اپنی جگہ یا حالت پر برقرار، باقی، قائم

سِبْطِ اَصْغَر

چھوٹا نواسہ ؛ مراد : امام حسین رضی اللہ عنہُ .

سَب طَرَح سے

جان و دِل سے، مال سے، ہر طرح سے

سِبْطِ شَہِ لَولاک

نواسَۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم .

سِبْطِ نَبی

رک : سبطِ پیمبر .

سِبْتی

گائے کے رَن٘گے ہوئے چمڑے کا بنا ہوا .

صُحْبَت

رفاقت، ہمراہی، ساتھ، سنگت

سبطین محمد

سَب ٹھاٹ پَڑا رَہ جائے گا

سِبْطِ اَکْبَر

بڑا نواسہ، مراد: نبیرہ رسول امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ

سِبْطِ رَسُول

رک : سبطِ پیمبر .

سَو بات

بہت باتیں

شَب تَاز

شَب تَازِی

ثُبُوت

دلیل، وہ شہادت جس سے کسی بات کا درست یا حق ہونا واضح ہو جائے، گواہی

سَباط

تپِ لرزا ، جاڑا بُخار

ثَبات

اپنے حال پر قائم اور برقرار رہنے کی کیفیت، قیام استقلال، بقا

سِبْطِ پَیَمبَر

نواسَۂ رسول حضرت امام حسنؓ یا حضرت امام حسینؓ.

سَب توڑیں پَر میرا ایک رَب نَہ توڑے

ساری دُنیا ناراض ہو مگر خُدا ناراض نہ ہو

sabot

لکڑی کو کھوکھلا کرکے بنایا ہوا جوتا ۔.

شَب تاب

قیمتی پتھر جو رات کو چراغ کے مانند روشن ہوتا ہے، آبدار موتی

شَب تابی

شب افروزی، رات کو چمکا دینا، رات کے وقت کو روشن بنانا

ثابُوت

ثابت کا ایک املا یا تلفظ

سَبِیت

سبب ؛ ساتھ .

سُبِیت

عُمدَہ .

سُبات

(طب) غفلت کی نیند، گہری نیند

ساباط

۱. چھت دار راستہ جو دو مکانوں کو مِلائے ، چھتی ہوئی گلی ، چھتَا.

ثُبات

مرض، بیماری جو اٹھنے بیٹھنے سے مجبور کردے، معذوری

see about

تَوجَہ دينا

سِبْطَین

دونوں نواسے، مراد : رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں نواسے، یعنی حضرت امام حسن اور امام حسین رضی اللہ عنہما

شَیْبَت

صَحابَت

یار ہونا، یاری کرنا، دوستی، صحبت

سَبَّت

گالی دینا

شِبِت

سوئے کا ساگ، سویا

شُباط

رومی تقویم کے مطابق جاڑے کے آخری مہینے کا نام، ماہ فروری کے مطابق

صاحِبات

صاحبہ (رک) کی جمع.

شَبُّوط

شاڈ مچھلی کی ایک قسم جس کا گوشت بہت لذیذ ہوتا ہے.

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبات

سختیاں، دشواریاں

عِصابَت

جماعت.

عَصَبات

(وراثت) وہ اشخاص جو اصحاب الفروض کے موجود ہونے کی حالت میں اس تمام مال کے مالک ہوں جو اصحاب الفروض سے بچے اور اصحاب الفروض نہ ہوں تو میّت کے کُل متروکہ کے مالک ہوں، باپ کی طرف کے مرد رشتہ دار فرزند

عُصُوبَت

(وراثت) عَصبہ (رک) ہونا، عصبہ ہونے کی حالت.

عَصَبِ تائِہ

پھیپھڑے اور معدے کا پٹّھار (یہ آلات تنفُس وصوت کو حس و حرکت دیتا ہے اور حلق ، مری و معدہ اور دل کو قوّت حرکت دیتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں یَوم السَّبْت کے معانیدیکھیے

یَوم السَّبْت

yaumussabtयौमुस्सब्त

اصل: عربی

یَوم السَّبْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) کاٹنے کا دن (مراداً) یہودیوں کا مقدس دن، ہفتے کا دن، شنبہ، سینچر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of yaumussabt

Noun, Masculine

यौमुस्सब्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَوم السَّبْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَوم السَّبْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words