تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَومُ الاَرْبَعا" کے متعقلہ نتائج

چَہار شَن٘بَہ

من٘گل کے بعد اور جمعرات سے پہلے کا دن، بدھ، بدھ وار

چَہار شَن٘بَہ نَداَرد

چہار شن٘بہ کو ہندی میں بدھ کہتے ہیں اور بدھ کے معنی عقل بھی ہیں مطلب یہ کہ اس میں عقل نہیں ہے مذاقاً کہتے ہیں.

آخِر چَہار شَن٘بَہ

ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس میں اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت یاب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)، آخری چہار شنبہ جو زیادہ مستعمل ہے

آخِری چَہار شَنْبَہ

ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت یاب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)

آخری چہار شنبہ کر دینا

جب کسی کے ہاں بہت برتن ٹوٹتے ہیں تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یَومُ الاَرْبَعا کے معانیدیکھیے

یَومُ الاَرْبَعا

yaumul-arba'aaयौमुल-अर्ब'आ

اصل: عربی

وزن : 22212

  • Roman
  • Urdu

یَومُ الاَرْبَعا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بدھ کا دن، چہارشنبہ

    مثال جس طرح فارسی میں ۔۔۔۔۔ چہارشنبہ بدھ کو ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں اسی طرح ۔۔۔۔۔ یوم الاربعا بدھ کو کہتے ہیں یوم الاربعا، بدھ بار، یعنی عطارد کے لیے

Urdu meaning of yaumul-arba'aa

  • Roman
  • Urdu

  • budh ka din, chahaarshambaa

English meaning of yaumul-arba'aa

Noun, Masculine

  • (fourth day) Wednesday

यौमुल-अर्ब'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुध का दिन, बुधवार

    उदाहरण यौमुल-अर्बआ, बुधबार, यानी अतारद (बुध ग्रह) के लिए जिस तरह फ़ारसी में.... चहार-शंबा बुध को... कहते हैं उसी तरह... यौमुल-अर्बआ बुध को कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَہار شَن٘بَہ

من٘گل کے بعد اور جمعرات سے پہلے کا دن، بدھ، بدھ وار

چَہار شَن٘بَہ نَداَرد

چہار شن٘بہ کو ہندی میں بدھ کہتے ہیں اور بدھ کے معنی عقل بھی ہیں مطلب یہ کہ اس میں عقل نہیں ہے مذاقاً کہتے ہیں.

آخِر چَہار شَن٘بَہ

ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس میں اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت یاب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)، آخری چہار شنبہ جو زیادہ مستعمل ہے

آخِری چَہار شَنْبَہ

ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت یاب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)

آخری چہار شنبہ کر دینا

جب کسی کے ہاں بہت برتن ٹوٹتے ہیں تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَومُ الاَرْبَعا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَومُ الاَرْبَعا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone