تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَوم الْحِساب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَوم الْحِساب کے معانیدیکھیے
یَوم الْحِساب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قیامت کا دن جس دن لوگوں کے اعمال کا حساب کتاب ہوگا، روزِ قیامت، روز محشر
شعر
فساد پھوٹ پڑا شہر میں مرے نقویؔ
ستم تھا قہر تھا یوم الحساب تھا کیا تھا
یہ چلے وہ بڑھے وہ جواں ہو گئے
چند لمحوں میں یوم الحساب آ گیا
English meaning of yaum-ul-hisaab
Noun, Masculine
- the Day of Reckoning, Doomsday, the Judgment Day
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَوم الْحِساب)
یَوم الْحِساب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔