تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَرْغَمال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَرْغَمال کے معانیدیکھیے
یَرْغَمال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دو بادشاہوں میں صلح ہونے پر فاتح مفتوح کے بچوں یا قریبی رشتہ داروں کو بطور ضمانت اپنے پاس رکھ لیتا تھا اور پھر فساد نہ کرنے ضمانت پر رہا کر دیتا ہے
-
وہ شخص جسے شرائط منوانے کے لیے بطور ضمانت قید رکھا جائے، بندھک
مثال - یرغمال بنائے گئے بچوں کو پولیس نے بڑی ہوشیاری اور منصوبہ بند طریقے سے آزاد کرایا
- تحفظ، حفاظت
شعر
میں وسعتوں کا طلب گار اپنے عشق میں ہوں
وہ میری ذات میں اک یرغمال چاہتی ہے
دن مجھے ہر دن بنا لیتا ہے اپنا یرغمال
رات جب آتی ہے تو خود کو چھڑا لاتا ہوں میں
ہم سا بھی اس جہان میں ہوگا نہ کوئی یرغمال
قید سے اس کی آج تک خود کو رہا نہیں کیا
English meaning of yarGamaal
यर्ग़माल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
یَرْغَمال کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَرْغَمال)
یَرْغَمال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔