تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَقِین" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخ

بے پاک، شوخ، بے شرم

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخانَہ

جس میں شوخی یا بے ادبی شامل ہو، بے باکانہ ، دلیرانہ ، نڈر ، ہو کر

گُسْتاخ طَبْع

گُسْتاخ چَشْم

وہ شخص جس کی آنکھوں سے گستاخی یعنی بدتمیزی ، شوخی یا بے باکی ظاہر ہو . وہ شخص جس کی کسی کے سامنے آنکھ نہ جھپکے، بیباکی و گستاخی میں کامل .

گستاخ کر دینا

اس قدر آزادی دینا کہ دوسرا گستاخ ہوجائے

گُسْتاخ بَنا دینا

اس قدرآزادی دینا کہ وہ بےادب و نامرمان ہوجائے .

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

نَظَر گُستاخ کَرنا

بے باکی سے دیکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَقِین کے معانیدیکھیے

یَقِین

yaqiinयक़ीन

اصل: عربی

وزن : 121

دیکھیے: اِیْقان

موضوعات: تصوف

اشتقاق: یَقَنَ

یَقِین کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • تھوڑا ایقان رکھنے والا، بد گمان، بدظن
  • وہ اعتبار یا اعتماد جو کسی کے شک ڈالنے سے زائل نہ ہو، بھروسا، اطمینان، اعتقاد، ایمان، پکا عقیدہ
  • بلاشبہ، بلا شک، ضرور، ٹھیک، تحقیق، درست، سچ
  • ظن، گمان
  • (تصوف) خدا کی ذات پر ایسا کامل یقین گویا سالک خود خدا کو دیکھ اور محسوس کررہا ہو
  • مرگ، موت

شعر

English meaning of yaqiin

Noun, Adjective, Masculine

  • belief, faith, certainty, assurance, confidence, trust, positiveness
  • for certain, with certainty, truly
  • certain of sure knowledge, conviction

यक़ीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • कम विश्वास रखने वाला, संदेह करने वाला, आशंकित
  • वह विश्वास जो किसी संदेह से दूर न हो, विश्वास, एतिबार, भरोसा, संतुष्टि, दृढ़ विश्वास, एतिमाद, इतमिनान, पूर्ण आस्था, श्रद्धा
  • निसंदेह, बिना किसी संदेह के, आश्वस्त, बेशक, सही, शोध, सच
  • धारणा, प्रतीति, सोच, अटकलबाज़ी, गुमान, अनुमान
  • (सूफ़ीवाद) ईश्वर के अस्तित्व में ऐसा परिपूर्ण विश्वास कि मानो साधक स्वयं ईश्वर को देख और महसूस कर रहा हो
  • मृत्यु, मौत

یَقِین سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَقِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَقِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone