تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَقِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَقِین کے معانیدیکھیے
یَقِین کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- تھوڑا ایقان رکھنے والا، بد گمان، بدظن
- وہ اعتبار یا اعتماد جو کسی کے شک ڈالنے سے زائل نہ ہو، بھروسا، اطمینان، اعتقاد، ایمان، پکا عقیدہ
- بلاشبہ، بلا شک، ضرور، ٹھیک، تحقیق، درست، سچ
- ظن، گمان
- (تصوف) خدا کی ذات پر ایسا کامل یقین گویا سالک خود خدا کو دیکھ اور محسوس کررہا ہو
- مرگ، موت
شعر
اے مجھ کو فریب دینے والے
میں تجھ پہ یقین کر چکا ہوں
یقین ہو تو کوئی راستہ نکلتا ہے
ہوا کی اوٹ بھی لے کر چراغ جلتا ہے
تمہارے پاؤں کے نیچے کوئی زمین نہیں
کمال یہ ہے کہ پھر بھی تمہیں یقین نہیں
English meaning of yaqiin
Noun, Adjective, Masculine
- belief, faith, certainty, assurance, confidence, trust, positiveness
- for certain, with certainty, truly
- certain of sure knowledge, conviction
यक़ीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- कम विश्वास रखने वाला, संदेह करने वाला, आशंकित
- वह विश्वास जो किसी संदेह से दूर न हो, विश्वास, एतिबार, भरोसा, संतुष्टि, दृढ़ विश्वास, एतिमाद, इतमिनान, पूर्ण आस्था, श्रद्धा
- निसंदेह, बिना किसी संदेह के, आश्वस्त, बेशक, सही, शोध, सच
- धारणा, प्रतीति, सोच, अटकलबाज़ी, गुमान, अनुमान
- (सूफ़ीवाद) ईश्वर के अस्तित्व में ऐसा परिपूर्ण विश्वास कि मानो साधक स्वयं ईश्वर को देख और महसूस कर रहा हो
- मृत्यु, मौत
یَقِین کے قافیہ الفاظ
یَقِین کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَقِین)
یَقِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔