تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَمینی" کے متعقلہ نتائج

کَھبّا

بایاں، الٹا، الٹے ہاتھ کی طرف کا (دایاں کی ضد)

خَبَّت

عربی لفظ خُبن بمعنی جامے کے دامن کا چڑھاؤ یا سلائی یا (گاڑی بانی) وہ رسی جو دھرے کے سہارے والی لکڑیوں کو گاڑی کی پھڑ سے باندھ کر اوپر کو اٹھائے رہے، پگ لاؤ ، کلونڈا .

خَبَّط

رک : خبطی .

کَھبَّل

(کاشت کاری) ایک باریک اور نرم گھاس ، دوب.

خَبّاز

نانبائی ، روٹی پکانے والا

خَبّازی

ایک قسم کی گھاس جو نیلوفر کے پتَوں کے مشابہ ہوتی ہے ، اس کے پُھولوں کے بیج دواؤں میں کام آتے ہیں ، اس کے پتَوں کو کھاتے ہیں ، پنیرک، گل خیرو

کَھبّی

وہ عورت جسے بائیں ہاتھ سے کام کرنے کی عادت ہو ، چپ دست.

خُبَّہ

خا کسی نیز رک : خو بکلاں .

اردو، انگلش اور ہندی میں یَمینی کے معانیدیکھیے

یَمینی

yamiiniiयमीनी

اصل: عربی

موضوعات: سیاسیات

  • Roman
  • Urdu

یَمینی کے اردو معانی

صفت

  • مثبت، ثابت شدہ، مصدقہ

    مثال تجربہ کے وقت جبکہ مشاہد مبداء نور کی طرف دیکھ رہا ہو ... ایسی تحویل مثبت یا یمینی کہلاتی ہے۔

  • (سیاسیات) دائیں بازو کا، دائیں بازو کے خیالات کا حامی قدامت پسند، رجعت پسند، قدیم خیالات کا حامی

Urdu meaning of yamiinii

  • Roman
  • Urdu

  • musbat, saabit shuudaa, musaddiqaa
  • (siyaasyaat) daa.e.n baazuu ka, daa.e.n baazuu ke Khyaalaat ka haamii qadaamat pasand, rajat pasand, qadiim Khyaalaat ka haamii

English meaning of yamiinii

Adjective

यमीनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सकारात्मक, सिद्ध, प्रामाणिक

    उदाहरण तजरिबा के समय जबकि मुशाहिद मब्दा-ए-नूर की तरफ़ देख रहा हो .. ऐसी तहवील मुसबत या यमीनी कहलाती है

  • (राजनीति) दक्षिणपंथी, दक्षिणपंथी विचारधारा का समर्थक रूढ़िवादी, प्रतिक्रियावादी, रूढ़िवादी

یَمینی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھبّا

بایاں، الٹا، الٹے ہاتھ کی طرف کا (دایاں کی ضد)

خَبَّت

عربی لفظ خُبن بمعنی جامے کے دامن کا چڑھاؤ یا سلائی یا (گاڑی بانی) وہ رسی جو دھرے کے سہارے والی لکڑیوں کو گاڑی کی پھڑ سے باندھ کر اوپر کو اٹھائے رہے، پگ لاؤ ، کلونڈا .

خَبَّط

رک : خبطی .

کَھبَّل

(کاشت کاری) ایک باریک اور نرم گھاس ، دوب.

خَبّاز

نانبائی ، روٹی پکانے والا

خَبّازی

ایک قسم کی گھاس جو نیلوفر کے پتَوں کے مشابہ ہوتی ہے ، اس کے پُھولوں کے بیج دواؤں میں کام آتے ہیں ، اس کے پتَوں کو کھاتے ہیں ، پنیرک، گل خیرو

کَھبّی

وہ عورت جسے بائیں ہاتھ سے کام کرنے کی عادت ہو ، چپ دست.

خُبَّہ

خا کسی نیز رک : خو بکلاں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَمینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَمینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone