تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَلْغار کَرنا" کے متعقلہ نتائج

یَلْغار کَرنا

حملہ کرنا، دھاوا بول دینا، چڑھائی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں یَلْغار کَرنا کے معانیدیکھیے

یَلْغار کَرنا

yalGaar karnaaयलग़ार करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

یَلْغار کَرنا کے اردو معانی

  • حملہ کرنا، دھاوا بول دینا، چڑھائی کرنا

    مثال خان خاناں کو ۔۔۔۔۔ خاندیس سے بلایا وہ یلغار (ڈاک کی چوکی بٹھا کر) کر کے آیا۔ وہ ایک دن میں کئی کئی منازل طے کرتے اور بیک وقت کئی مقامات سے دوسرے ممالک پر یلغار کر دیتے۔ اُسی طرح وہ یلغار کرتا ہوا دشمن پر حملہ آور ہوتا تھا۔

  • ہجوم کرنا، کثرت سے وارد ہونا

    مثال عالم محویت میں میری یادیں مجھ پر یلغار کرتی ہیں۔

Urdu meaning of yalGaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hamla karnaa, dhaava bol denaa, cha.Dhaa.ii karnaa
  • hujuum karnaa, kasrat se vaarid honaa

यलग़ार करना के हिंदी अर्थ

  • आक्रमण करना, धावा बोल देना, चढ़ाई करना

    उदाहरण ख़ान-ए-ख़ानाँ को ख़ानदेस से बुलाया वह यलग़ार (डाक की चौकी बिठा कर) कर के आया

  • भीड़ करना, अधिक्ता से प्रकट होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَلْغار کَرنا

حملہ کرنا، دھاوا بول دینا، چڑھائی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَلْغار کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَلْغار کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone