تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکُن" کے متعقلہ نتائج

یَکُن

پہلا ، اول نیز ایک ۔

یَکُن تِیس

تیس سے ایک پہلے ، ایک کم تیس ، انتیس ۔

یَکَن٘گ

(سیف بازی) بغیر سپر کے صرف تلوار سے مقابلہ کرنا ؛ ایک قسم کی کشتی یا دانو کا نام رک : ِاکنگ ۔

یَکْنی

رک :یخنی .

یَکَنت

(ب) امث ۔ ایکانت ، تنہائی ؛ ایک طرف

یَکَندَر

اکیلا ، یکا و تنہا

یَکَنچھ

ایک ہی ، واحد ۔

یَک نَظَر

ایک نظر ، ایک نگاہ ؛ سرسری طور ہر ، ایک بار.

یَک نَفَس

ایک دم کا، تھوڑی دیر کا

یَک نَغْمَہ

ایک راگ ؛ (مجازاً) روز ازل کی آواز " کن " ، عالم تخلیق کی ابتدا.

یَک نَہ یَک

ایک یا دوسرا ؛ ایک یا کوئی نہ کوئی ؛ کچھ نہ کچھ .

یَک نِشَسْت

ہم نشین، رفیق، مصاحب

یَک نُما

(مجازاً) ایک خدا کا جلوہ دکھانے والا.

یَک نَعل

बड़ी मात्रा में, बहुत अधिक, बइफ़ात ।

یَک نَالَہ

ایک فریاد ، ایک نالہ ۔

یَک نَوعی

ایک نوع کا، ایک ہی قسم کا، ایک ہی جنس یا نوع کا، ہم جنس

یَک نِگاہ

ایک نظر، ایک نگاہ

یَک نَظَر میں

ایک نگاہ میں، سرسری طور پر دیکھنے سے

یَک نَفَسی

ایک نفس ہونے کا عمل، یم نفسی، یک جانی

یَک نَفَری

ایک ہی آدمی کا (خصوصاً کوئی کام) جس کا سہرا صرف ایک آدمی کے سر ہو (انگ : One man). انگریزی میں اٹھارھویں صدی کے یک نفری (One man) لغات میں املا میں یکسانی کی ایک سطح قائم کرنے کی کوشش کی گئی تھی.

یَک نُمائی

ایک سا نظر آنے کی حالت یا کیفیت.

یَک نِگاہی

نگاہ کا ایک ہونا ، زاویۂ نظر ایک ہونا.

یَک نِشَسْتی

ایک نشست کا ، ایک بیٹھک والا ، جس ہر صرف ایک شخص بیٹھ سکتا ہو (صوفہ وغیرہ).

یَک نَظَرے خُوش گُزَرے

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ؛ اس وقت مستعمل جس کسی سے ملنے کی بہت زیادہ تمنا ہو ؛ ایک نظر دیکھ لینا کافی ہے ، ایک نظر دیکھ لینا بھی بہت ہے نیز اس وقت بھی مستعمل جب کوئی ایک نظر میں اچھا لگے.

یَک نَہ شُد دو شُد

ایک عجیب امر کے بعد دوسرے کا واقع ہونا

یَک نَظَر کَرْنا

ایک نظر دیکھنا ، سرسری دیکھنا.

یَک نُور آدمی سو نُور پوشاک

مراد : سراپا نور ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکُن کے معانیدیکھیے

یَکُن

yakunयकुन

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

یَکُن کے اردو معانی

  • پہلا ، اول نیز ایک ۔

Urdu meaning of yakun

  • Roman
  • Urdu

  • pahlaa, avval niiz ek

यकुन के हिंदी अर्थ

  • पहला, प्रथन तथा एक

یَکُن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَکُن

پہلا ، اول نیز ایک ۔

یَکُن تِیس

تیس سے ایک پہلے ، ایک کم تیس ، انتیس ۔

یَکَن٘گ

(سیف بازی) بغیر سپر کے صرف تلوار سے مقابلہ کرنا ؛ ایک قسم کی کشتی یا دانو کا نام رک : ِاکنگ ۔

یَکْنی

رک :یخنی .

یَکَنت

(ب) امث ۔ ایکانت ، تنہائی ؛ ایک طرف

یَکَندَر

اکیلا ، یکا و تنہا

یَکَنچھ

ایک ہی ، واحد ۔

یَک نَظَر

ایک نظر ، ایک نگاہ ؛ سرسری طور ہر ، ایک بار.

یَک نَفَس

ایک دم کا، تھوڑی دیر کا

یَک نَغْمَہ

ایک راگ ؛ (مجازاً) روز ازل کی آواز " کن " ، عالم تخلیق کی ابتدا.

یَک نَہ یَک

ایک یا دوسرا ؛ ایک یا کوئی نہ کوئی ؛ کچھ نہ کچھ .

یَک نِشَسْت

ہم نشین، رفیق، مصاحب

یَک نُما

(مجازاً) ایک خدا کا جلوہ دکھانے والا.

یَک نَعل

बड़ी मात्रा में, बहुत अधिक, बइफ़ात ।

یَک نَالَہ

ایک فریاد ، ایک نالہ ۔

یَک نَوعی

ایک نوع کا، ایک ہی قسم کا، ایک ہی جنس یا نوع کا، ہم جنس

یَک نِگاہ

ایک نظر، ایک نگاہ

یَک نَظَر میں

ایک نگاہ میں، سرسری طور پر دیکھنے سے

یَک نَفَسی

ایک نفس ہونے کا عمل، یم نفسی، یک جانی

یَک نَفَری

ایک ہی آدمی کا (خصوصاً کوئی کام) جس کا سہرا صرف ایک آدمی کے سر ہو (انگ : One man). انگریزی میں اٹھارھویں صدی کے یک نفری (One man) لغات میں املا میں یکسانی کی ایک سطح قائم کرنے کی کوشش کی گئی تھی.

یَک نُمائی

ایک سا نظر آنے کی حالت یا کیفیت.

یَک نِگاہی

نگاہ کا ایک ہونا ، زاویۂ نظر ایک ہونا.

یَک نِشَسْتی

ایک نشست کا ، ایک بیٹھک والا ، جس ہر صرف ایک شخص بیٹھ سکتا ہو (صوفہ وغیرہ).

یَک نَظَرے خُوش گُزَرے

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ؛ اس وقت مستعمل جس کسی سے ملنے کی بہت زیادہ تمنا ہو ؛ ایک نظر دیکھ لینا کافی ہے ، ایک نظر دیکھ لینا بھی بہت ہے نیز اس وقت بھی مستعمل جب کوئی ایک نظر میں اچھا لگے.

یَک نَہ شُد دو شُد

ایک عجیب امر کے بعد دوسرے کا واقع ہونا

یَک نَظَر کَرْنا

ایک نظر دیکھنا ، سرسری دیکھنا.

یَک نُور آدمی سو نُور پوشاک

مراد : سراپا نور ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone