تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکْتائے زَمَن" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکْتائے زَمَن کے معانیدیکھیے

یَکْتائے زَمَن

yaktaa-e-zamanयकता-ए-ज़मन

اصل: فارسی

وزن : 22212

یَکْتائے زَمَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اپنے عہد میں سب سے منفرد، بے نظیر، بے مثل، لاجواب

English meaning of yaktaa-e-zaman

Noun, Masculine

  • unique, peerless one of the time, age, era, singular in one's time

यकता-ए-ज़मन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपने युग में सब से अलग, बेमिसाल, अतुल्य, अतुलनीय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکْتائے زَمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکْتائے زَمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone