تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکْتائے عَصر" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکْتائے عَصر کے معانیدیکھیے

یَکْتائے عَصر

yaktaa-e-'asrयक्ता-ए-'अस्र

وزن : 22221

دیکھیے: یَکْتائے زَمَن

یَکْتائے عَصر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اپنے عہد میں سب سے الگ، بے مثل، لاجواب شخص

English meaning of yaktaa-e-'asr

Persian, Arabic - Adjective

  • unique, peerless one of the time, age, era, singular in one's time

यक्ता-ए-'अस्र के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अपने समय का सर्वश्रेष्ठ व्यक्ति, (किसी कला या विद्या में), अपने समय में सब से अद्वितीय, बेमिसाल, अतुल, अतुलनीय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکْتائے عَصر)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکْتائے عَصر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone