تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَکساں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَکساں کے معانیدیکھیے
یَکساں کے اردو معانی
صفت
- ایک جیسا، ایک سا، برابر
- ایک ساتھ، اکٹھا
- ایک ہی قسم یا طرح کا، یک رنگ
- برابر، ایک جیسا، ایک سا، ایک طرح پر
- مانند، ملتا ہوا، ہم شکل، مشابہہ، صاف، چٹیل
- ملا یا جڑا ہوا، ہم آہنگ
- ہموار، مسطح ، متوازی، جس میں اونچ نیچ نہ ہو
فعل متعلق
- اسی طریقے سے، ایک ہی سلسلے یا ترتیب میں، ہمیشہ، ہمیشہ کے لیے
شعر
یکساں ہیں فراق وصل دونوں
یہ مرحلے ایک سے کڑے ہیں
وہی ساقی وہی ساغر وہی شیشہ وہی بادہ
مگر لازم نہیں ہر ایک پر یکساں اثر ہونا
مجھ کو نہ سنا خضر و سکندر کے فسانے
میرے لیے یکساں ہے فنا ہو کہ بقا ہو
English meaning of yaksaa.n
यकसाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मानिंद, मिलता जुलता, हमशक्ल, मशाबहा, हमसूरत
- एक जैसा, एक सा, बराबर
- ۔(फ)सिफ़त। बराबर। एक सा
- मिला या जुड़ा हुआ, हम आहंग
- एक साथ, इकट्ठा
- एक ही किस्म या तरह का, यकरंग
- एक ही सिलसिले या तर्तीब में, इसी तरीक़े से
- बराबर, एक जैसा, एक सा, एक तरह पर
- मानिंद, मिलता हुआ, हमशकल, मशाबहा, एक जितने पहलूओं वाला , साफ़, चटियल
- समान, बराबर, सदृश, मिस्ल , चौरस, समतल
- हमवार, मुसत्तह, जिस में ऊंच नीच ना हो, मुतवाज़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَکساں)
یَکساں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔