تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَکجائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَکجائی کے معانیدیکھیے
یَکجائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک جگہ ہونا، اکٹھا ہونا
- (مجازاً) دوستی، ربط ضبط
- ایک جگہ یا ایک ساتھ رہنے کی حالت، ملا جلا ہونے کی حالت، اکٹھے ہونا
شعر
یکجائی کا طلسم رہا طاری ٹوٹ کر
وہ سامنے سے ہٹ کے برابر میں آ گیا
ایک لمحے میں بکھر جاتا ہے تانا بانا
اور پھر عمر گزر جاتی ہے یکجائی میں
یکجائی سے پل بھر کی خود آرائی بھلی تھی
شعلے سے نکل آئے شرارے کی طرح ہم
English meaning of yakjaa.ii
Noun, Feminine
- unite, join, union
- friendship, closeness
यकजाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- इकट्ठापन, एकत्रता
- सदा एक ही पक्ष में या एक के साथ रहने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَکجائی)
یَکجائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔