تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَکْ طَرفہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَکْ طَرفہ کے معانیدیکھیے
یَکْ طَرفہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ایک طرف کا جس میں دوسری طرف کا لحاظ نہ کیا جائے (جیسے: یک طرفہ محبت وغیرہ)، نیز جانبدارانہ، غیر منصفانہ (رائے یا فیصلہ)
- یک سمتی، ایک ہی راستے پر منبی
- یکسانیت والا، سپاٹ، بور
- ایک طرف کی جس میں دوسری طرف کا لحاظ نہ کیا جائے جیسے یک طرفہ رائے، یک طرفہ فیصلہ
- طرفہ (مع تحتی الفاظ ومرکبات)، ایکی ہی جانب کا، ایک ہی طرف کا، جس میں دوسری طرف کا لحاظ نہ کیا جائے (مجازاََ) جانبدارانہ، غیر منصفانہ
صفت
- نہایت نادر، بہت عجیب
شعر
کسی کی بات سننا بھی ضروری ہے تفاوت میں
کہ یک طرفہ کوئی بھی فیصلہ اچھا نہیں ہوتا
کچھ بھی حاصل نہیں یک طرفہ محبت کا جناب
ان کی جانب سے بھی ہاں ہو تو غزل ہوتی ہے
یک طرفہ محبت کا خسارا ہے مقدر
تجھ خواب کی تعبیر بتا دی ہے چلا جا
English meaning of yak-tarfa
Persian, Arabic - Adjective
- one-sided, ex parte
- unidirectional
यक-तरफ़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- सिफ़त। एक तरफ़ की जिस में दूसरी तरफ़ का लिहाज़ ना किया जाये जैसे यकतरफ़ा राय। यकतरफ़ा फ़ैसला
- एक ओर का, एक क़तार का, दाहिना या बायाँ, एक ओर का पक्षपात लिये हुए।
- एक तरफ़ का जिस में दूसरी तरफ़ का लिहाज़ ना किया जाये (जैसे : यकतरफ़ा मुहब्बत वग़ैरा), नीज़ जांबदाराना, ग़ैर मुंसिफ़ाना (राय या फ़ैसला)
- यक समिति, एक ही रास्ते पर मनबी
- यकसानियत वाला, स्पाट, बोर
- रुक: यकसू , अलग, हटा हुआ , (मजाज़न) मुनहमिक
- रुक :यकतरफ़ा (मातहती अलफ़ाज़ वमरकबात), अक्की ही जानिब का, एक ही तरफ़ का, जिस में दूसरी तरफ़ का लिहाज़ ना किया जाये (मुजाज़ा) जांबदाराना, ग़ैर मुंसिफ़ाना
- रुक: यकसू, दूसरों से अलग , मुतवज्जा, मुनहमिक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَکْ طَرفہ)
یَکْ طَرفہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔