تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَک تار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَک تار کے معانیدیکھیے
وزن : 221
دیکھیے: یکتارہ
یَک تار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. ( لفظاً ) ایک تار والا ؛ رک : یکتارا ، ایک تار کا ستار یا باجہ ، تنبورا جسے اکثر فقیر بجاتے اور اس کی آواز پر بھجن گاتے پھرتے ہیں.
- رک :یک تار ؛ ایک تار کا ستار ، اکتارا ۔
- ۲. ایک قسم کا باریک کپڑا جو ایک تار سے بُنا جاتا اور بہت ہلکا ہوتا ہے ، ململ ، ایک قسم کا باریک ململ.
English meaning of yak-taar
Noun, Masculine
- single-stringed musical instrument
यक-तार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक तार वाला, एक तार का सितार या बाजा, तंबूरा जिसे अक्सर फ़क़ीर बजाते और इस की आवाज़ पर भजन गाते फिरते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک تار)
یَک تار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔