تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک تار" کے متعقلہ نتائج

جالا

باریک سفید جھلی نما یا تاروں کا جال جو مکڑی لعاب دہن سے بناتی یا تنتی ہے

جالَہ

ایک قسم کی کشتی، جس میں چند چوبیں یا لگّیاں باہم پیوست ہوتی ہیں اور اس کے نیچے ہوا سے مشکیں بھری ہوئی لگی ہوتی ہیں، جس پر بیٹھ کر دریا عبور کرتے ہیں

جالا مُکھی

ایک ہندستانی دوا ہے جس کے حالات معلوم نہین بعض نے لکھا ہے کہ چترک یعنی چیتا کانام اکال ہے تیز ہے اگر تازہ کو پیس کر برص کے داغوں پر لگائیں تو دور ہو جائیں .

جالا بُننا

رک : جالا پورنا .

جالا پُورْنا

مکڑی کا جالا بننا .

جالا پَڑْنا

آن٘کھ کی پتلی پر جھلی نمودار ہونا

جالا لینا

جالا چھڑانا

جالا بَنْنا

پردہ یا جھلی نمودار ہونا .

جالا تَنْنا

رک: جالا پورنا .

جالا بَھرنا

آن٘کھ میں جالا پڑجانا .

جالا چَھانا

رک : جالا بھرنا .

جالا کَٹْوانا

آن٘کھ بنوانا ، آن٘کھ سے جالا کٹوانا ، آن٘کھ کھلوانا ، آن٘کھ قدح کرانا .

بَھنگ جالا

ایک درخت کا نام جس کی جڑ رن٘گنے کے کام آتی ہے ، اکل بیر ، انگ : Datisca cannabina .

سَبْز جالا

کاپی یا کائی کے لچّھے .

مَکَڑ جالا

وہ جالا جو مکڑ بناتا ہے، مکڑی کا جالا

آنکھ کا جالا

آن٘کھ کی ایک بیماری جس میں پُتلی پر ایک جِھلّی سی آجاتی ہے اور بینائی کو کم یا زائل کر دیتی ہے

موتِیے کا جالا

(طب) وہ جالا جو موتیا کے مرض میں آنکھ کی پتلی پر آجاتا ہے

آنکھوں میں جالا ہونا

آنکھوں میں پھولے کی بیماری ہوجانا، بینائی کی طاقت نہ رہنا

آنکھوں میں جالا چھانا

آنکھوں میں پھولے کی بیماری ہوجانا، بینائی کی طاقت نہ رہنا

مَکڑی کا جالا

۔ مذکر۔ تار عنکبوت۔؎

موتِیا کا جالا

(طب) رک : موتیا بند

مکڑ جالا کا گھر

وہ جالا جو مکڑ بناتا ہے، عورتیں اسے خون بند کرنے کے لئے لگاتی ہیں

آنکھوں پر جالا چھا گیا

حق و باطل میں تمیز نہیں کرتا

مَکْڑی جالا پُور گَئی

برسات ختم ہوئی ، اب بارش کی امید نہیں

جی پَر جالا مارْنا

دل کو جال میں پھان٘سنا، پھندے میں لینا.

کان کا جالا پھاڑ ڈالْنا

رک : کان کا پردہ پھاڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک تار کے معانیدیکھیے

یَک تار

yak-taarयक-तार

وزن : 221

دیکھیے: یکتارہ

  • Roman
  • Urdu

یَک تار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ( لفظاً ) ایک تار والا ؛ رک : یکتارا ، ایک تار کا ستار یا باجہ ، تنبورا جسے اکثر فقیر بجاتے اور اس کی آواز پر بھجن گاتے پھرتے ہیں.
  • رک :یک تار ؛ ایک تار کا ستار ، اکتارا ۔
  • ۲. ایک قسم کا باریک کپڑا جو ایک تار سے بُنا جاتا اور بہت ہلکا ہوتا ہے ، ململ ، ایک قسم کا باریک ململ.

شعر

Urdu meaning of yak-taar

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ( lafzan ) ek taar vaala ; ruk ha yaktaara, ek taar ka sitaar ya baajaa, tambuura jise aksar faqiir bajaate aur is kii aavaaz par bhajan gaate phirte hai.n
  • ruk hayak taar ; ek taar ka sitaar, iktaaraa
  • ۲. ek kism ka baariik kap.Daa jo ek taar se buna jaataa aur bahut halkaa hotaa hai, malmal, ek kism ka baariik malmal

English meaning of yak-taar

Noun, Masculine

  • single-stringed musical instrument

यक-तार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तार वाला, एक तार का सितार या बाजा, तंबूरा जिसे अक्सर फ़क़ीर बजाते और इस की आवाज़ पर भजन गाते फिरते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جالا

باریک سفید جھلی نما یا تاروں کا جال جو مکڑی لعاب دہن سے بناتی یا تنتی ہے

جالَہ

ایک قسم کی کشتی، جس میں چند چوبیں یا لگّیاں باہم پیوست ہوتی ہیں اور اس کے نیچے ہوا سے مشکیں بھری ہوئی لگی ہوتی ہیں، جس پر بیٹھ کر دریا عبور کرتے ہیں

جالا مُکھی

ایک ہندستانی دوا ہے جس کے حالات معلوم نہین بعض نے لکھا ہے کہ چترک یعنی چیتا کانام اکال ہے تیز ہے اگر تازہ کو پیس کر برص کے داغوں پر لگائیں تو دور ہو جائیں .

جالا بُننا

رک : جالا پورنا .

جالا پُورْنا

مکڑی کا جالا بننا .

جالا پَڑْنا

آن٘کھ کی پتلی پر جھلی نمودار ہونا

جالا لینا

جالا چھڑانا

جالا بَنْنا

پردہ یا جھلی نمودار ہونا .

جالا تَنْنا

رک: جالا پورنا .

جالا بَھرنا

آن٘کھ میں جالا پڑجانا .

جالا چَھانا

رک : جالا بھرنا .

جالا کَٹْوانا

آن٘کھ بنوانا ، آن٘کھ سے جالا کٹوانا ، آن٘کھ کھلوانا ، آن٘کھ قدح کرانا .

بَھنگ جالا

ایک درخت کا نام جس کی جڑ رن٘گنے کے کام آتی ہے ، اکل بیر ، انگ : Datisca cannabina .

سَبْز جالا

کاپی یا کائی کے لچّھے .

مَکَڑ جالا

وہ جالا جو مکڑ بناتا ہے، مکڑی کا جالا

آنکھ کا جالا

آن٘کھ کی ایک بیماری جس میں پُتلی پر ایک جِھلّی سی آجاتی ہے اور بینائی کو کم یا زائل کر دیتی ہے

موتِیے کا جالا

(طب) وہ جالا جو موتیا کے مرض میں آنکھ کی پتلی پر آجاتا ہے

آنکھوں میں جالا ہونا

آنکھوں میں پھولے کی بیماری ہوجانا، بینائی کی طاقت نہ رہنا

آنکھوں میں جالا چھانا

آنکھوں میں پھولے کی بیماری ہوجانا، بینائی کی طاقت نہ رہنا

مَکڑی کا جالا

۔ مذکر۔ تار عنکبوت۔؎

موتِیا کا جالا

(طب) رک : موتیا بند

مکڑ جالا کا گھر

وہ جالا جو مکڑ بناتا ہے، عورتیں اسے خون بند کرنے کے لئے لگاتی ہیں

آنکھوں پر جالا چھا گیا

حق و باطل میں تمیز نہیں کرتا

مَکْڑی جالا پُور گَئی

برسات ختم ہوئی ، اب بارش کی امید نہیں

جی پَر جالا مارْنا

دل کو جال میں پھان٘سنا، پھندے میں لینا.

کان کا جالا پھاڑ ڈالْنا

رک : کان کا پردہ پھاڑنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک تار)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک تار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone