تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک نَوعی" کے متعقلہ نتائج

نَوعی

خاص وضع یا انداز کا ، خصوصی ، معیاری ۔

نَوعی بَقا

کسی نوع کی حیات کا تحفظ ، کسی ذی حیات جنس کا باقی رہنا ، کسی نوع کا زندہ رہنا ۔

نَوعی نام

(نباتیات) پودے وغیرہ کا علمی یا اصطلاحی نام جس سے اس کی قسم ظاہر ہوتی ہے ، پودے کا اصطلاحی نام جو (انگریزی میں) چھوٹے حروف میں لکھا جاتا ہے

نَوعی لَقَب

رک : نوعی نام ۔

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

نَوعی عَمَل

(حیاتیات) عمل ارتقا کے دوران میں نئی انواع کا ظہور ۔

نَوعی حَیات

(نباتیات) جانوروں یا پودوں کے کسی قسم یا گروہ کی زندگی ۔

نَو اِیجاد

جو حال میں ایجاد ہوئی ہے، نیا ایجاد کیا ہوا، حال ہی میں ایجاد کیا ہوا، مجازاً: بالکل نیا

نَو عِیسائی

نیا نیا عیسائی مذہب قبول کرنے والا، حال ہی میں عیسائی ہونے والا

ہَر نَوعی

یَک نَوعی

ایک نوع کا، ایک ہی قسم کا، ایک ہی جنس یا نوع کا، ہم جنس

وَحدَت نَوعی

وہ وحدت جو ایک نوع ہونے سے حاصل ہو ، بلحاظ ِجنس یا نوع ایک ہونے کی حالت

ثِقْلِ نَوعی

(طبیعیات) اشیاے جامد اور مائعات میں سے کسی شے کا حجم معلوم کرنے کے لیے اس کو پانی کے حجم کے برابر لیتے ہیں ان دونوں ہم حجم چیزوں کی نسبت کو ثقل نوعی ثقل نسبتی یا وزن مخصوص کہتے ہیں کثافت نوعی ، کثافت اضافی .

حُکُومَتِ نَوعی

وہ طرزِحکومت جس میں سادات قوم سے عقلا ، امرا اور اتقیا کی ایک جماعت حکمرانی کرے اور کوئی بادشاہ نہ ہو

حَرارَتِ نَوعی

رک : حرارتِ مخصوصہ.

کَثافَتِ نَوعی

(سائنس) دھات کا وہ وزن جس کا مقابلہ اس کے ہم مقدار پانی کے وزن سےکیا جائے.

مَناعَتِ نَوعی

(طب) رک : مناعت خاندانی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک نَوعی کے معانیدیکھیے

یَک نَوعی

yak-nau'iiयक-नौ'ई

وزن : 222

یَک نَوعی کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ایک نوع کا، ایک ہی قسم کا، ایک ہی جنس یا نوع کا، ہم جنس

English meaning of yak-nau'ii

Persian, Arabic - Adjective

  • homogeneous

यक-नौ'ई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • एक तरह का, एक ही किस्म का, एक ही प्रकार, सजातीय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک نَوعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک نَوعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone