تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک لَخْت" کے متعقلہ نتائج

دُوشی

گناہگار، پاپی، مجرم، ملزم

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک لَخْت کے معانیدیکھیے

یَک لَخْت

yak-laKHtयक-लख़्त

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: جوتا

Roman

یَک لَخْت کے اردو معانی

صفت

  • اچانک، دفعتاََ، یکبارگی
  • ایک ٹکڑے یا قطعے کا، ایک چمڑے کا (جوتا وغیرہ)

فعل متعلق

  • بیک وقت، ایک ساتھ
  • ساتھ ساتھ، اکٹھے، ملے یا جڑے ہوئے
  • قطعاً، بالکل، سارا، سب، تمام و کمال، محض سرتاسر، فوراً، معاً، ایک دم، بلا توقف

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

یَک لَخْط

رک :یک لخت جو فصیح ہے ؛ فوراً ، اُسی وقت ۔

شعر

Urdu meaning of yak-laKHt

Roman

  • achaanak, dafaataa, yakbaaragii
  • ek Tuk.De ya kutte ka, ek cham.De ka (juutaa vaGaira
  • baiyakavqat, ek saath
  • saath saath, ikaTThe, mile ya ju.De hu.e
  • qatan, bilkul, saaraa, sab, tamaam-o-kamaal, mahiz sartaasar, fauran, maan, ek dam, bilaatvaqkuf

English meaning of yak-laKHt

Adjective

  • all of a sudden, all at once, suddenly

Adverb

  • all at once
  • altogether, entirely, wholly, completely

यक-लख़्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अचानक, आकस्मिक, एकाएक, अकस्मात,फौरन, यकबारगी
  • एक टुकड़े का, एक चमड़े का (जूता वग़ैरा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُوشی

گناہگار، پاپی، مجرم، ملزم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک لَخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک لَخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone