تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَک جان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَک جان کے معانیدیکھیے
یَک جان کے اردو معانی
صفت، مرکب لفظ
- دوست، گہرے دوست
- خوب ملا ہوا، شیر و شکر، متفق و متحد، ہم آہنگ، ہم رنگ
- (لفظاً) ایک دل، اکٹھا، ایک ساتھ، متحد
- (کنایتہ) یکساں، نہایت آمیختہ
شعر
ہم جو مل بیٹھیں تو یک جان بھی ہو سکتے ہیں
پورے اپنے سبھی ارمان بھی ہو سکتے ہیں
کسی کے عکس کو حیران کرنا چاہتا ہوں
میں سنگ و آئنہ یک جان کرنا چاہتا ہوں
تو اور ہم اے دوست تھے یک جان دو قالب
تھا غیر سوا اپنے جو تھا یار ہمیں تھے
English meaning of yak-jaan
Adjective, Compound Word
- close friend, well-mixed, similar
- one life
यक-जान के हिंदी अर्थ
विशेषण, संयुक्त शब्द
- दोस्त, घनिष्ट मित्र, यकसाँ, इकट्ठा, एक साथ, मुत्तहिद, निहायत आमेख़्ता, ख़ूब मिला हुआ, एक दल, हमरंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک جان)
یَک جان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔