تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک چَشم" کے متعقلہ نتائج

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

بَیتُ اللَّحْم

Bethlehem, birthplace of Jesus

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک چَشم کے معانیدیکھیے

یَک چَشم

yak-chashmयक-चश्म

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً

Roman

یَک چَشم کے اردو معانی

صفت، مرکب لفظ

  • ایک آنکھ والا، کانا، واحد العین
  • مراد: اندھوں میں کانا راجا، (صفات کی وجہ سے) قدرے بہتر
  • منافق، آفتاب، سورج ، خورشید

Urdu meaning of yak-chashm

Roman

  • ek aa.nkh vaala, kaanaa, vaahid ul-a.in
  • muraadah andho.n me.n kaanaa raajaa, (sifaat kii vajah se) qadre behtar
  • munaafiq, aaftaab, suuraj, Khurshiid

English meaning of yak-chashm

Adjective, Compound Word

  • blind in one eye, one-eyed

यक-चश्म के हिंदी अर्थ

विशेषण, संयुक्त शब्द

  • एक आँख वाला, काना, काण, मुनाफ़िक़, सूर्य, सूरज, सबको एक आँख से देखने वाला, समदर्शी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

بَیتُ اللَّحْم

Bethlehem, birthplace of Jesus

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک چَشم)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک چَشم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone