تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یک بیک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یک بیک کے معانیدیکھیے
یک بیک کے اردو معانی
صفت، مرکب لفظ
- اچانک، دفعۃً
شعر
گئی یک بہ یک جو ہوا پلٹ نہیں دل کو میرے قرار ہے
کروں اس ستم کو میں کیا بیاں مرا غم سے سینہ فگار ہے
کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافل
مجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر
یک بہ یک نام لے اٹھا میرا
جی میں کیا اس کے آ گیا ہوگا
English meaning of yak-ba-yak
Adjective, Compound Word
- suddenly
यक-ब-यक के हिंदी अर्थ
विशेषण, संयुक्त शब्द
- अचानक, एकाएक, अकस्मात, एकदम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یک بیک)
یک بیک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔