تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَہی گو یَہی مَیدان" کے متعقلہ نتائج

خَفِیف

ہلکا، سبک (وزن میں)

خَفِیفَہ

۱. خفیف کی تانیث ، چھوٹی ، خُرد ، ادنیٰ .

خَفِیف آواز

بکی ، بکواسی .

خَفِیف حَرْکَت

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیف حَرْکات

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیفُ الْعَقْل

بے وقوف ، احمق .

خَفِیف گَرم غُسل

ایسے نیم گرم پانی کہ غسل جس کی تپش ۸۵ تا ۹۵ ڈگری فارن ہائٹ ہو

خَفِیفآبی چُونا

(تعمیرات) ایسا چونا جس میں ۵ سے ۱۲ فیصد مٹی ، کار بونیٹ آف لائم سے ملی ہوئی یا کاربونیٹ آف لائم اور کار بونیٹ آف میگنیشیا دونوں کے ساتھ ملی ہوئی ہو .

خَفِیف ہَوا پَسَنْد

(حیاتات) وہ جراثیم جو تھوڑی مقدار میں آکسجین کو برداشت کر لیتے ہیں ، انگ :(MICRO AERPHLIC) .

خَفِیفُ الطَّبْع

दे. ‘खफ़ीफ़ल हरकात'।

مَیل خَفِیف

چھوٹی کجی ؛ (مجازاً) چھوٹا گناہ ۔

نَجِس خَفِیف

(فقہ) وہ شے جو نجاست ِخفیفہ سے آلودہ ہو ۔

زَخْمِ خَفیف

ہلکا زخم

وارداتِ خَفِیف

معمولی نوعیت کا جھگڑا یا جرم .

ضَربِ خَفِیْف

ہلکی چوٹ، جس میں ہڈی وغیرہ نہ ٹوٹے

تَدارُکِ خَفِیف

(قانون) سزاے خفیف ، خفیف تن٘بیہ

نَبْض خَفِیف ہونا

نبض کی حرکت کم یا سست ہونا ، نبض کا آہستہ آہستہ چلنا ؛ زندگی کے آثار کم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں یَہی گو یَہی مَیدان کے معانیدیکھیے

یَہی گو یَہی مَیدان

yahii go yahii maidaanयही गो यही मैदान

ضرب المثل

Roman

یَہی گو یَہی مَیدان کے اردو معانی

  • ۔ یہی وقت امتحاں کا ہے۔؎
  • یعنی اگر دعویٰ ہے تو اسی جگہ سمجھ لو ، یہی وقت امتحان کا ہے ، آزمائش کا یہی زمانہ ہے ، جب کوئی حیثیت سے بڑھ کر دعوے کرتا ہے تو اسے نیچا دکھانے کے واسطے کہتے ہیں ۔

Urdu meaning of yahii go yahii maidaan

Roman

  • ۔ yahii vaqt imtihaa.n ka hai।
  • yaanii agar daavaa hai to usii jagah samajh lo, yahii vaqt imatihaan ka hai, aazmaa.iish ka yahii zamaana hai, jab ko.ii haisiyat se ba.Dh kar daave kartaa hai to use niichaa dikhaane ke vaaste kahte hai.n

यही गो यही मैदान के हिंदी अर्थ

  • ۔ यही वक़्त इम्तिहां का है।
  • यानी अगर दावा है तो उसी जगह समझ लो, यही वक़्त इमतिहान का है, आज़माईश का यही ज़माना है, जब कोई हैसियत से बढ़ कर दावे करता है तो उसे नीचा दिखाने के वास्ते कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَفِیف

ہلکا، سبک (وزن میں)

خَفِیفَہ

۱. خفیف کی تانیث ، چھوٹی ، خُرد ، ادنیٰ .

خَفِیف آواز

بکی ، بکواسی .

خَفِیف حَرْکَت

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیف حَرْکات

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیفُ الْعَقْل

بے وقوف ، احمق .

خَفِیف گَرم غُسل

ایسے نیم گرم پانی کہ غسل جس کی تپش ۸۵ تا ۹۵ ڈگری فارن ہائٹ ہو

خَفِیفآبی چُونا

(تعمیرات) ایسا چونا جس میں ۵ سے ۱۲ فیصد مٹی ، کار بونیٹ آف لائم سے ملی ہوئی یا کاربونیٹ آف لائم اور کار بونیٹ آف میگنیشیا دونوں کے ساتھ ملی ہوئی ہو .

خَفِیف ہَوا پَسَنْد

(حیاتات) وہ جراثیم جو تھوڑی مقدار میں آکسجین کو برداشت کر لیتے ہیں ، انگ :(MICRO AERPHLIC) .

خَفِیفُ الطَّبْع

दे. ‘खफ़ीफ़ल हरकात'।

مَیل خَفِیف

چھوٹی کجی ؛ (مجازاً) چھوٹا گناہ ۔

نَجِس خَفِیف

(فقہ) وہ شے جو نجاست ِخفیفہ سے آلودہ ہو ۔

زَخْمِ خَفیف

ہلکا زخم

وارداتِ خَفِیف

معمولی نوعیت کا جھگڑا یا جرم .

ضَربِ خَفِیْف

ہلکی چوٹ، جس میں ہڈی وغیرہ نہ ٹوٹے

تَدارُکِ خَفِیف

(قانون) سزاے خفیف ، خفیف تن٘بیہ

نَبْض خَفِیف ہونا

نبض کی حرکت کم یا سست ہونا ، نبض کا آہستہ آہستہ چلنا ؛ زندگی کے آثار کم ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَہی گو یَہی مَیدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَہی گو یَہی مَیدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone