تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَہاں کی" کے متعقلہ نتائج

یَہاں کی

اس جگہ کی ، اس علاقے کی ؛ اس جگہ کے ، اس علاقے کے ۔

یَہاں کی یَہِیں تَک

جس جگہ ہے اسی جگہ، اسی حالت میں

یَہاں کیا تُمھارا نال گَڑھا ہے

رک : یہاں کچھ نال تو نہیں گڑا ۔

یَہاں کیا تیرا نال گَڑا ہے

جہاں کوئی اپنا دعویٰ یا استحقاق جتائے تو کہتے ہیں .

یَہاں کِیا کام

کوئی کام نہیں ، اس موقعے پر کوئی ضرورت نہیں.

آپ کی ٹِکّی یَہاں نَہ لَگے گی

آپ کا قابو یہاں نہیں چلے گا

جِس کی یَہاں چاہ، اُس کی وَہاں بھی چاہ

جسے دنیا والے چاہتے ہیں اُسے خدا بھی چاہتا ہے ، اچھوں کو موت جلد آتی ہے

پِیر جی کی سَگائی مِیر جی کے یَہاں

ایک ہی حیثیت کے آدمی آپس میں تعلق رکھتے ہیں

یَہاں تو گویا اُن کی نال گَڑی ہُوئی ہے

کسی جگہ سے کسی کو بہت اُنس ہو بار بار آئے توکہتے ہیں جس جگہ بچہ کی نال گاڑی جاتی ہے کہتے ہیں اس جگہ سے ایک لگاؤ ہوتا ہے

جن کی یہاں چاہ اُن کی وہاں چاہ

جن کی اس دنیا میں ضرورت ہوتی ہے ان کی خدا کے یہاں بھی ضرورت ہوتی ہے یعنی نیک اور بھلے شخص کو سبھی پسند کرتے ہیں

آپ کی دال یہاں نہ گلے گی

آپ کا قابو یہاں نہ چلے گا، آپ کی بات یہاں نہ مانی جائے گی

آپ کی یہاں کچھ نہ چلی گی

آپ کا کچھ اثر نہ ہوگا

تِین بلائے تَیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریِت، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں یَہاں کی کے معانیدیکھیے

یَہاں کی

yahaa.n kiiयहाँ की

  • Roman
  • Urdu

یَہاں کی کے اردو معانی

  • اس جگہ کی ، اس علاقے کی ؛ اس جگہ کے ، اس علاقے کے ۔

Urdu meaning of yahaa.n kii

  • Roman
  • Urdu

  • is jagah kii, is ilaaqe kii ; is jagah ke, is ilaaqe ke

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَہاں کی

اس جگہ کی ، اس علاقے کی ؛ اس جگہ کے ، اس علاقے کے ۔

یَہاں کی یَہِیں تَک

جس جگہ ہے اسی جگہ، اسی حالت میں

یَہاں کیا تُمھارا نال گَڑھا ہے

رک : یہاں کچھ نال تو نہیں گڑا ۔

یَہاں کیا تیرا نال گَڑا ہے

جہاں کوئی اپنا دعویٰ یا استحقاق جتائے تو کہتے ہیں .

یَہاں کِیا کام

کوئی کام نہیں ، اس موقعے پر کوئی ضرورت نہیں.

آپ کی ٹِکّی یَہاں نَہ لَگے گی

آپ کا قابو یہاں نہیں چلے گا

جِس کی یَہاں چاہ، اُس کی وَہاں بھی چاہ

جسے دنیا والے چاہتے ہیں اُسے خدا بھی چاہتا ہے ، اچھوں کو موت جلد آتی ہے

پِیر جی کی سَگائی مِیر جی کے یَہاں

ایک ہی حیثیت کے آدمی آپس میں تعلق رکھتے ہیں

یَہاں تو گویا اُن کی نال گَڑی ہُوئی ہے

کسی جگہ سے کسی کو بہت اُنس ہو بار بار آئے توکہتے ہیں جس جگہ بچہ کی نال گاڑی جاتی ہے کہتے ہیں اس جگہ سے ایک لگاؤ ہوتا ہے

جن کی یہاں چاہ اُن کی وہاں چاہ

جن کی اس دنیا میں ضرورت ہوتی ہے ان کی خدا کے یہاں بھی ضرورت ہوتی ہے یعنی نیک اور بھلے شخص کو سبھی پسند کرتے ہیں

آپ کی دال یہاں نہ گلے گی

آپ کا قابو یہاں نہ چلے گا، آپ کی بات یہاں نہ مانی جائے گی

آپ کی یہاں کچھ نہ چلی گی

آپ کا کچھ اثر نہ ہوگا

تِین بلائے تَیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریِت، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَہاں کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَہاں کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone