تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَہاں کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے" کے متعقلہ نتائج

بابا آدَم

سب سے پہلا انسان، حضرت آدم

بابا آدَم بَدَلْنا

پہلے کا انداز ، طریقہ یا دستور نہ رہنا

بابا آدم ہونا

be pioneer of (something)

بابا آدم کے زَمانے کا

out of the ark, very old, ancient, antiquated, outmoded, outdated

بابا آدَم کے پوتے ہیں

آدم کی اولاد ہیں ، انسان ہیں ، اپنے مورث کے قدم بقدم ہیں.

بابا آدم نرالا ہونا

دنیا بھر سے جدا روش ہونا

بابِ عَدَم

the door of non-existence

یَہاں کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے

یہاں کی جو بات ہے وہ زمانے سے نئی اور انوکھی ہے

یَہاں کے بابا آدَم نِرالے ہیں

رک : یہاں کا بابا ۔۔۔۔۔ الخ ، یہاں کی ہر بات عجیب ہے

اِس گَھر کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے

یہاں کی جو بات ہے وہ زمانے سے نئی اور انوکھی ہے

گَھر کا بابا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یَہاں کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے کے معانیدیکھیے

یَہاں کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے

yahaa.n kaa baabaa-aadam hii niraalaa haiयहाँ का बाबा-आदम ही निराला है

نیز : اِس گَھر کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یَہاں کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے کے اردو معانی

  • یہاں کی جو بات ہے وہ زمانے سے نئی اور انوکھی ہے
  • یہاں کی یا اس گھر کی ہر بات عجیب ہے، اس جگہ کی ہر بات مختلف ہے

Urdu meaning of yahaa.n kaa baabaa-aadam hii niraalaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • yahaa.n kii jo baat hai vo zamaane se na.ii aur anokhii hai
  • yahaa.n kii ya is ghar kii har baat ajiib hai, is jagah kii har baat muKhtlif hai

यहाँ का बाबा-आदम ही निराला है के हिंदी अर्थ

  • यहाँ की जो बात है वह ज़माने से नई और अनोखी है
  • यहाँ की या इस घर की हर बात अनोखी है, इस जगह की हर बात अलग है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بابا آدَم

سب سے پہلا انسان، حضرت آدم

بابا آدَم بَدَلْنا

پہلے کا انداز ، طریقہ یا دستور نہ رہنا

بابا آدم ہونا

be pioneer of (something)

بابا آدم کے زَمانے کا

out of the ark, very old, ancient, antiquated, outmoded, outdated

بابا آدَم کے پوتے ہیں

آدم کی اولاد ہیں ، انسان ہیں ، اپنے مورث کے قدم بقدم ہیں.

بابا آدم نرالا ہونا

دنیا بھر سے جدا روش ہونا

بابِ عَدَم

the door of non-existence

یَہاں کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے

یہاں کی جو بات ہے وہ زمانے سے نئی اور انوکھی ہے

یَہاں کے بابا آدَم نِرالے ہیں

رک : یہاں کا بابا ۔۔۔۔۔ الخ ، یہاں کی ہر بات عجیب ہے

اِس گَھر کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے

یہاں کی جو بات ہے وہ زمانے سے نئی اور انوکھی ہے

گَھر کا بابا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَہاں کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَہاں کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone