تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَغُوث" کے متعقلہ نتائج

یَغُوث

(لفظا) فریاد رسی، فریاد کو پہنچنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں یَغُوث کے معانیدیکھیے

یَغُوث

yaGuusयग़ूस

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: غاثَ

یَغُوث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظا) فریاد رسی، فریاد کو پہنچنے کا عمل
  • ایک بت کا نام جو قوم نوح میں پوجا جاتا تھا اور شیر درندے کی صورت کا تھا اور اس کے ماننے والوں کے مطابق یہ بت مظہر وادی اور مشکل کشائی کا بت تھا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of yaGuus

Noun, Masculine

  • help, redress, response to a supplication
  • name of an idol resembling a lion worshiped by Prophet Noah's people

यग़ूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मदद, निवारण, याचना की प्रतिक्रिया
  • सिंह के आकार की एक मूर्ति जिसकी पूजा इस्लाम से पूर्व अरब में पैग़ंबर नूह के लोग करते थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَغُوث)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَغُوث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words