تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَد قُدرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَد قُدرَت کے معانیدیکھیے
یَد قُدرَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قدرت کا ہاتھ، خدا تعالیٰ کی شان اور طاقت، خدا کی قدرت، خدائی کام
شعر
نہ خوب رو تجھے کہہ سکتے ہیں نہ مہر نہ ماہ
عجب گڑھی ید قدرت نے کچھ تری تصویر
منہ دیکھوں جو کرے ید قدرت سے ہم سری
ایسی صفائی ہاتھ کی اور یہ قلم کہاں
مصحف رخ پہ ترے ابروئے پیوستہ نہیں
مو قلم سے ید قدرت نے لکھا بسم اللہ
English meaning of yad-e-qudrat
Noun, Masculine
- divine hand, assistance
यद-ए-क़ुदरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दैवी माया, दैवी शक्ति, ईश्वरीय शक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَد قُدرَت)
یَد قُدرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔