تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یاوَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یاوَری کے معانیدیکھیے
یاوَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مدد، معاونت، دستگیری، اعانت، تائید، کمک، حمایت، رہنمائی، سہارا، باطنی امداد جو خدا کی طرف سے ہو
- گروہ، جماعت، (خوصاً) منصب دار سپاہیوں کا گروہ نیز ایک خطاب، کممکی
- فتح مندی، کامیابی
- طاقت، توانائی
- زخم، گھاؤ
English meaning of yaavarii
Noun, Feminine
- aid, assistance, friendship, help, support
- success, achievement
- strength, power
- wounds, injury
- group, class, especially of Mansabdars
यावरी के हिंदी अर्थ
یاوَری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یاوَری)
یاوَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔