تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یاوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یاوَر کے معانیدیکھیے
یاوَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مدد کرنے والا، حمایتی، حامی، معاون، دستگیر، مددگار
- پانے والا، کامیاب، فتح مند، خوش نصیب
- (مجازاً) دوست، یار، ساتھی
- (مجازاً) خدا تعالیٰ
شعر
کیا کیا گلے نہیں اسے وطن سے
یاورؔ کہاں غریب ہو گیا ہے
قبول اپنی دعا بھی نہیں ہوئی یاورؔ
یہی نہیں مرے نالے بھی بے اثر رہے ہیں
کیا لطف ہے جب مونس و یاور نہ ہو کوئی
ہم وادئ غربت ہی سمجھتے ہیں وطن کو
English meaning of yaavar
यावर के हिंदी अर्थ
یاوَر کے قافیہ الفاظ
یاوَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یاوَر)
یاوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔