تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرْداوَر" کے متعقلہ نتائج

گِرْداوَر

محکمۂ مال گزاری و بندوبست کا ایک عہدہ دار جو دورہ کرکے پٹواری کے کام کی جانچ کرتا ہے، گشت کرنے والا عہدے دار، پٹواریوں کے حلقے یا چنگی کے علاقے میں پھرکر دیکھنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرْداوَر کے معانیدیکھیے

گِرْداوَر

girdaavarगिर्दावर

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: ٹھگی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گِرْداوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محکمۂ مال گزاری و بندوبست کا ایک عہدہ دار جو دورہ کرکے پٹواری کے کام کی جانچ کرتا ہے، گشت کرنے والا عہدے دار، پٹواریوں کے حلقے یا چنگی کے علاقے میں پھرکر دیکھنے والا
  • (ٹھگی) وہ ٹھگ جو لُوٹ مار کے لیے اِدھر اُدھر مختلف مقامات پر پھر کر موقع تلاش کرے

Urdu meaning of girdaavar

  • Roman
  • Urdu

  • mahikmaa-e-maalaguzaarii-o-band-o-bast ka ek ohdaadaar jo dauraa karke paTvaarii ke kaam kii jaanch kartaa hai, gashat karne vaala ohadedaar, paTvaariiyo.n ke halqe ya chungii ke ilaaqe me.n phirkar dekhne vaala
  • (Thaggii) vo Thag jo luu.oT maar ke li.e idhar udhar muKhtlif muqaamaat par phir kar mauqaa talaash kare

English meaning of girdaavar

Noun, Masculine

  • superintendent, inspector of customs, officer who patrols or watches over, officer who supervises the work of village accountant
  • (Smoothie) the con who seek opportunities for robbery by roaming around of different places

गिर्दावर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मालविभाग का एक अधिकारी जो पटवारियों के कामों का निरीक्षण करता है, ऐसा अधिकारी जो कर्मचारियों के कामों का निरीक्षण करता हो, वह अधिकारी जो अनुशासनिक हो, वह अधिकारी जो किसी क्षेत्र में घूम-घूमकर कामों की जाँच या देख-रेख करता हो, हर ओर गश्त लगाने वाला, दौरा करने वाला
  • (ठगी) वो ठग जो लूट-मार के लिए इधर-उधर विभिन्न स्थानों पर फिर कर अवसर तलाश करे, चारों ओर घूमनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِرْداوَر

محکمۂ مال گزاری و بندوبست کا ایک عہدہ دار جو دورہ کرکے پٹواری کے کام کی جانچ کرتا ہے، گشت کرنے والا عہدے دار، پٹواریوں کے حلقے یا چنگی کے علاقے میں پھرکر دیکھنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرْداوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرْداوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone