تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَاس" کے متعقلہ نتائج

بَناو

آراستگی، زیبائش، زینت، سجاوٹ

بَناو سِنگار

آرائش، زیبائش، مان٘گ پٹی، مسی سرمے، لباس اور زیور سے آراستگی، بنانا سنوارنا، سجاوٹ

بَناو سِنْگھار

بَناو چُناو

سن٘گار، آرائش

بَناوَٹ

ساخت، وضع قطع، تراش خراش

بَناوْنا

رک : بنانا۔

بَناوْری

تیاری، سرانجام، کاریگری، ہنر، گن، مہارت، شعور

بَناوٹی

نمائشی، مصنوعی، نقلی، اصلی کی ضد

بَناؤ ہونا

بَناو دینا

بھلا لگنا ، زیب دینا۔

بَناؤ کَرنا

بَناو ٹَھناو کَرْنا

سن٘گار کرنا ، مان٘گ چوٹی اور لباس سے آراستہ ہونا۔

بَناوَٹی طَور پَر

بول بَناو

علم صرف، اشتقاق

بَنَت بَناو

رک : بناو سن٘گھار

لاکھ لاکھ بَناؤ دینا

۔نہایت زیب دینا۔ نہایت جلا لگنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَاس کے معانیدیکھیے

یَاس

yaasयास

وزن : 21

یَاس کے اردو معانی

عربی - اسم، مؤنث

  • نا امیدی، مایوسی، اداسی، نراسی، نراس، نراشا، حرماں، حسرت (یاس کے الف پر 'ء' مستعمل ہے)

    مثال - جس آدمی نے اپنی آنکھوں سے اپنا گھر اور اپنے خاندان کو ڈوبتے ہوئے دیکھا ہوگا وہ یاس کی تصویر کیوں نہ بنے گا

  • خوف، دھڑکا، اندیشہ، خطرہ، ڈبکا
  • وہ عمر جس میں عورت کو حیض آنا بند ہو جاتا ہے، عورت کی ادھیڑ عمری، بڑھاپے کاآغاز، سن یاس

فارسی - اسم، مؤنث

  • چمیلی (اس یاس کا الف 'ء' کے بغیر ہے)

شعر

English meaning of yaas

Arabic - Noun, Feminine

Persian - Noun, Feminine

  • the jasmine

यास के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निराशा, निराश, नैराश्य, मायूसी, नाउम्मीदी, उदासी

    उदाहरण - जिस आदमी ने अपनी आँखों से अपना घर और अपने ख़ानदान को डूबते हुए देखा होगा वह यास की तसवीर क्यों न बनेगा

  • भय, अंदेशा, ख़तरा, डुबका
  • वो आयु जिसमें स्त्री को मासिक आना बंद हो जाए, औरत की अधेड़ आयु, बुढापे की शुरुआत

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone