تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یار عَزیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یار عَزیز کے معانیدیکھیے
یار عَزیز کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- پیارا دوست
- اے دوست، ارے میاں، پیارے دوست
شعر
جو خفا ہوئے تو ہوئے اجی جو لڑی بھڑی تو لڑے سہی
گلہ ہے سو یار عزیز سے نہ کہ شکوہ صورت غیر سے
اب نہیں وقت تغافل کا سن اے یار عزیز
پہنچیو جلد ذرا اس دل رنجور تلک
یہ نہ قصہ ہے نہ انداز بیاں
یہ مرا احوال ہے یار عزیز
English meaning of yaar-e-'aziiz
Persian, Arabic - Masculine
- dear friend
यार-ए-'अज़ीज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- बहुत ही घनिष्ठ मित्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یار عَزیز)
یار عَزیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔