تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار ڈوم نے کیا سپاہی، بات بات ماں کرے لڑائی" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں یار ڈوم نے کیا سپاہی، بات بات ماں کرے لڑائی کے معانیدیکھیے

یار ڈوم نے کیا سپاہی، بات بات ماں کرے لڑائی

yaar Dom ne kiyaa sipaahii, baat baat maa.n kare la.Daa.iiयार डोम ने किया सिपाही, बात बात मां करे लड़ाई

ضرب المثل

Roman

یار ڈوم نے کیا سپاہی، بات بات ماں کرے لڑائی کے اردو معانی

  • فوجی آدمی ذرا ذرا سی بات پر لڑتے ہیں، سپاہی کو دوست بنانا لڑائی مول لینا ہے

Urdu meaning of yaar Dom ne kiyaa sipaahii, baat baat maa.n kare la.Daa.ii

Roman

  • faujii aadamii zaraa zaraa sii baat par la.Dte hain, sipaahii ko dost banaanaa la.Daa.ii muul lenaa hai

यार डोम ने किया सिपाही, बात बात मां करे लड़ाई के हिंदी अर्थ

  • फ़ौजी आदमी ज़रा-ज़रा सी बात पर लड़ते हैं, सिपाही को दोस्त बनाना लड़ाई मोल लेना है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یار ڈوم نے کیا سپاہی، بات بات ماں کرے لڑائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یار ڈوم نے کیا سپاہی، بات بات ماں کرے لڑائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone