تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاد کرو گے" کے متعقلہ نتائج

یاد کرو گے

پچھتاؤ گے ، ہاتھ ملو گے ، افسوس کرو گے ، یاد آئے گی ۔

کیا یاد کَرو گے

بہت یاد کرو گے ، مدّت تک یاد رکھو گے.

کوئی دِن یاد کَرو گے

ہماری قدر کچھ دن بعد ہوگی، کچھ دن افسوس کرو گے، اثر کچھ روز باقی رہے گا

تُم بِھی کیا یاد کَرو گے

ہمیشہ یاد کرو گے ، مدت تک احسان مند رہو گے

کوئی دِن تَک یاد کَرو گے

گو اب ہماری قدر نہیں کرتے ہو ، مگر مرنے کے بعد ہمیں بھی مدّت تک یاد کرو گے ، کچھ عرصہ تک یاد رہیگا.

اردو، انگلش اور ہندی میں یاد کرو گے کے معانیدیکھیے

یاد کرو گے

yaad karogeयाद करोगे

فقرہ

مادہ: یاد

  • Roman
  • Urdu

یاد کرو گے کے اردو معانی

  • پچھتاؤ گے ، ہاتھ ملو گے ، افسوس کرو گے ، یاد آئے گی ۔
  • کبھی نہ بھولو گے ، یاد رکھو گے (عموماً استفہامیہ کیا کے ساتھ)
  • ۔ کبھی نہ بھولو گے۔؎

Urdu meaning of yaad karoge

  • Roman
  • Urdu

  • pachhtaa.oge, haath miloge, afsos karoge, yaad aa.egii
  • kabhii na bholuuge, yaad rakhuuge (umuuman istifhaamiiyaa kiya ke saath)
  • ۔ kabhii na bholuuge

English meaning of yaad karoge

  • will never forget
  • will repent

याद करोगे के हिंदी अर्थ

  • ۔ कभी ना भोलूगे
  • कभी ना भोलूगे, याद रखूगे (उमूमन इस्तिफ़हामीया किया के साथ)
  • पछताओगे, हाथ मिलोगे, अफ़सोस करोगे, याद आएगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یاد کرو گے

پچھتاؤ گے ، ہاتھ ملو گے ، افسوس کرو گے ، یاد آئے گی ۔

کیا یاد کَرو گے

بہت یاد کرو گے ، مدّت تک یاد رکھو گے.

کوئی دِن یاد کَرو گے

ہماری قدر کچھ دن بعد ہوگی، کچھ دن افسوس کرو گے، اثر کچھ روز باقی رہے گا

تُم بِھی کیا یاد کَرو گے

ہمیشہ یاد کرو گے ، مدت تک احسان مند رہو گے

کوئی دِن تَک یاد کَرو گے

گو اب ہماری قدر نہیں کرتے ہو ، مگر مرنے کے بعد ہمیں بھی مدّت تک یاد کرو گے ، کچھ عرصہ تک یاد رہیگا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاد کرو گے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاد کرو گے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone