تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاد خُدا" کے متعقلہ نتائج

یاد خُدا

خداوند قدوس کا دھیان، خدا کی حمد و ثنا، خدا کی عبادت

خُدا کی یاد

اللہ کا ذکر ، عبادتِ الہٰی .

خُدا یاد آنا

۔کمال مصیبت میں گرفتار ہوکر خدا کی یاد آنا۔ ؎ دیکھو خدائی۔ ۲۔(کنایۃً) خدا کی قدرت نظر آنا۔ حیرت سے۔ ؎

خُدا کی یاد کَرْنا

۔اللہ اللہ کرنا۔ ؎

خُدا کو یاد کَرْنا

مُصبیت میں اللہ کو پُکارنا ، اللہ سے مدد طلب کرنا.

خُدا کو یاد کَرو

خدا کی عبادت کرو، خدا کا نام لو

خُدا یاد آ جانا

(کنایۃً) اللہ کی قدرت نظر آنا (حیرت اور تعجب کے لیے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں یاد خُدا کے معانیدیکھیے

یاد خُدا

yaad-e-KHudaaयाद-ए-ख़ुदा

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

یاد خُدا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خداوند قدوس کا دھیان، خدا کی حمد و ثنا، خدا کی عبادت

شعر

Urdu meaning of yaad-e-KHudaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaavand qudduus ka dhyaan, Khudaa kii hamad-o-sanaa, Khudaa kii ibaadat

English meaning of yaad-e-KHudaa

Noun, Feminine

  • remembrance of God

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یاد خُدا

خداوند قدوس کا دھیان، خدا کی حمد و ثنا، خدا کی عبادت

خُدا کی یاد

اللہ کا ذکر ، عبادتِ الہٰی .

خُدا یاد آنا

۔کمال مصیبت میں گرفتار ہوکر خدا کی یاد آنا۔ ؎ دیکھو خدائی۔ ۲۔(کنایۃً) خدا کی قدرت نظر آنا۔ حیرت سے۔ ؎

خُدا کی یاد کَرْنا

۔اللہ اللہ کرنا۔ ؎

خُدا کو یاد کَرْنا

مُصبیت میں اللہ کو پُکارنا ، اللہ سے مدد طلب کرنا.

خُدا کو یاد کَرو

خدا کی عبادت کرو، خدا کا نام لو

خُدا یاد آ جانا

(کنایۃً) اللہ کی قدرت نظر آنا (حیرت اور تعجب کے لیے مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاد خُدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاد خُدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone