تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا سووے راجا کا پُوت یا سووے جوگی کا اَدہوت" کے متعقلہ نتائج

جَدّ

دادا، باپ کا باپ، مورث، مورث اعلیٰ (عموماً تراکیب میں مستعمل)

جَدَّہ

جَدّ کی تانیث، دادی، نانی

جَدّ اَعْلیٰ

بڑے دادا، دادؤں کے دادا، مورث اعلّی

جَدّی

جد سے منسوب یا متعلق، آبائی، موروثی

جَدُّ القَبِیلَہ

خاندان یا قبیلے کا مورث اعلیٰ

جَدّ فَروشی

باپ دادا کے نام پر فائدہ ھاصل کرنا

جَدّ و پِدَر

باپ داد.

جَدّی شَکْل

(نباتیات) موروثی صورت

جَدِّ صَحِیْح

دادا، پر دادا وغیرہ جن کا تعلق مورث سے صرف مردوں کے توسط سے ہو کسی عورت کا واسطہ نہ ہو

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

جَدِّ اَمْجَد

بزرگ دادا، تعظیم سے دادا کو کہتے ہیں

جَدّی پُشْتی

آبائی، موروثی جو پشتوں سے ترکے میں ملا ہو

جَدِّی جائداد

وہ جائداد جو بزرگوں سے ترکہ میں چلی آئی ہو

مُسَلْسَل جَدّ و جَہَد

سعی پیہم، لگاتار کوشش، جہد مسلسل

یَک جَدّ

ایک نسل کا ، ایک خاندان کا ۔

بازی جَدّ

جس کے آباؤ اجداد ایک ہوں ، ایک نسل کے ، ایک دادا کی اولاد ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یا سووے راجا کا پُوت یا سووے جوگی کا اَدہوت کے معانیدیکھیے

یا سووے راجا کا پُوت یا سووے جوگی کا اَدہوت

yaa sove raajaa kaa puut yaa sove jogii kaa ad.hotया सोवे राजा का पूत या सोवे जोगी का अदहोत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یا سووے راجا کا پُوت یا سووے جوگی کا اَدہوت کے اردو معانی

  • بے فکری کے ساتھ یا تو راجہ کا لڑکا سوتا ہے یا فقیر کا ، جوگی اور راجہ کا بیٹا دونوں کے دونوں بے فکرے

Urdu meaning of yaa sove raajaa kaa puut yaa sove jogii kaa ad.hot

  • Roman
  • Urdu

  • befikrii ke saath ya to raajaa ka la.Dkaa savita hai ya faqiir ka, jogii aur raajaa ka beTaa dono.n ke dono.n be fikre

या सोवे राजा का पूत या सोवे जोगी का अदहोत के हिंदी अर्थ

  • बेफ़िकरी के साथ या तो राजा का लड़का सविता है या फ़क़ीर का, जोगी और राजा का बेटा दोनों के दोनों बे फ़िक्रे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَدّ

دادا، باپ کا باپ، مورث، مورث اعلیٰ (عموماً تراکیب میں مستعمل)

جَدَّہ

جَدّ کی تانیث، دادی، نانی

جَدّ اَعْلیٰ

بڑے دادا، دادؤں کے دادا، مورث اعلّی

جَدّی

جد سے منسوب یا متعلق، آبائی، موروثی

جَدُّ القَبِیلَہ

خاندان یا قبیلے کا مورث اعلیٰ

جَدّ فَروشی

باپ دادا کے نام پر فائدہ ھاصل کرنا

جَدّ و پِدَر

باپ داد.

جَدّی شَکْل

(نباتیات) موروثی صورت

جَدِّ صَحِیْح

دادا، پر دادا وغیرہ جن کا تعلق مورث سے صرف مردوں کے توسط سے ہو کسی عورت کا واسطہ نہ ہو

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

جَدِّ اَمْجَد

بزرگ دادا، تعظیم سے دادا کو کہتے ہیں

جَدّی پُشْتی

آبائی، موروثی جو پشتوں سے ترکے میں ملا ہو

جَدِّی جائداد

وہ جائداد جو بزرگوں سے ترکہ میں چلی آئی ہو

مُسَلْسَل جَدّ و جَہَد

سعی پیہم، لگاتار کوشش، جہد مسلسل

یَک جَدّ

ایک نسل کا ، ایک خاندان کا ۔

بازی جَدّ

جس کے آباؤ اجداد ایک ہوں ، ایک نسل کے ، ایک دادا کی اولاد ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا سووے راجا کا پُوت یا سووے جوگی کا اَدہوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا سووے راجا کا پُوت یا سووے جوگی کا اَدہوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone