تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا سنسار میں کرم پردھان" کے متعقلہ نتائج

پردھان

سردار، پیشوا، میر، سالار

پَرْدھَن

رک: پر (۲) کا تحتی.

پَرِدھان

لپیٹ، ملبوس،لباس، بالخصوص زیر جامہ

پَرِیدھان

کپڑا، پہناوا، لتا، پہننے کا کپڑا

پَرادِھین

جو کسی دوسرے کے ماتحت ہو، منحصر، مقید، محکوم، تابع

پَر آدِھین

دوسرے کا تابع ، ماتحت ، پربس.

پَرْدَہِ آہَن

لوہے کا پردہ

پَرَدھان چاری

پردھان کا عہدہ، پردھان کا منصب

پردھان منتری

کسی تنظیم کا ناظم اعلیٰ، کسی تنظیم کا سب سے بڑا عہدہ دار (جنرل سکریٹری)

پَرْدھانْتا

بڑائی، امتیاز، خصوصیت، برتری، فوقیت

پَرائے دَھن کو چور روئے

دوسرے کے مال کا لالچ کرنے یا اس سے حسد کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

پَرْدَہ ہونا

۔ ۱۔ اوٹ ہونا۔ حجاب ہونا۔ ۲۔ چھپنا۔ آڑ میں ہوجانا۔ ۳۔ عورت کا رشتہ دار کے سامنے نہ ہونا۔

پَرائے دَھن پَر لَچْھمی نَرائَن بَنْنا

دوسرے کے مال یا چیز پر فیاضی کرنا، غیر کی دولت پر اترانا

پَرْدَہِ آہَنگ

رک: پردہ معنی نمبر ۷.

پَر آدِھین سَپْنے سُکھ نَہِیں

غیر کے پابند کو خواب میں بھی راحت نظر نہیں آتی ؛ دوسرے کا ماتحت آرام کی نین٘د نہیں سوتا ، ماتحت ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے.

پَر آدِھین سَپْنے سُکھ ناہیں

غیر کے پابند کو خواب میں بھی راحت نظر نہیں آتی ؛ دوسرے کا ماتحت آرام کی نین٘د نہیں سوتا ، ماتحت ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے.

پرائے دھن پر جھینگر ناچے

دوسرے کے مال پر شیخی مارنے والے پر طنز ہے

اَگْلے بَھئے پِچھلے، پِچھلے ہُوئے پَرْدھان

قدیم خیر خواہ یا نوکر وغیرہ پس پشت ڈال دیے گئے اور نئے لوگوں کو ترجیح دی جانے لگی

یا سنسار میں کرم پردھان

اس دنیا میں قسمت سب سے زبردست ہے

جَگَتْ پَرْدھان

دنیا کا حاکم

دَھرْم پَرَدھان

جو مذہبی امور کو انجام دینے میں اور تقویٰ کے لیے مشہور ہو، وہ جو مذہبی اصول و عقائد کی پیروی کرے

آتْم پَرَدھان

جو روح سے تعلق رکھتا ہو

مَنتری پَردھان

رک : پردھان منتری جو زیادہ مستعمل ہے ؛ وزیراعظم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یا سنسار میں کرم پردھان کے معانیدیکھیے

یا سنسار میں کرم پردھان

yaa sansaar me.n karam pradhaanया संसार में करम प्रधान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یا سنسار میں کرم پردھان کے اردو معانی

  • اس دنیا میں قسمت سب سے زبردست ہے
  • عمل ہی سب کچھ ہے، جو جیسا کرتا ہے اسے ویسا پھل ملتا ہے

Urdu meaning of yaa sansaar me.n karam pradhaan

  • Roman
  • Urdu

  • is duniyaa me.n qismat sab se zabardast hai
  • amal hii sab kuchh hai, jo jaisaa kartaa hai use vaisaa phal miltaa hai

या संसार में करम प्रधान के हिंदी अर्थ

  • इस संसार में भाग्य ही सबसे बलवान है
  • कर्म ही प्रधान है, जो जैसा करता है उसे वैसा फल मिलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پردھان

سردار، پیشوا، میر، سالار

پَرْدھَن

رک: پر (۲) کا تحتی.

پَرِدھان

لپیٹ، ملبوس،لباس، بالخصوص زیر جامہ

پَرِیدھان

کپڑا، پہناوا، لتا، پہننے کا کپڑا

پَرادِھین

جو کسی دوسرے کے ماتحت ہو، منحصر، مقید، محکوم، تابع

پَر آدِھین

دوسرے کا تابع ، ماتحت ، پربس.

پَرْدَہِ آہَن

لوہے کا پردہ

پَرَدھان چاری

پردھان کا عہدہ، پردھان کا منصب

پردھان منتری

کسی تنظیم کا ناظم اعلیٰ، کسی تنظیم کا سب سے بڑا عہدہ دار (جنرل سکریٹری)

پَرْدھانْتا

بڑائی، امتیاز، خصوصیت، برتری، فوقیت

پَرائے دَھن کو چور روئے

دوسرے کے مال کا لالچ کرنے یا اس سے حسد کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

پَرْدَہ ہونا

۔ ۱۔ اوٹ ہونا۔ حجاب ہونا۔ ۲۔ چھپنا۔ آڑ میں ہوجانا۔ ۳۔ عورت کا رشتہ دار کے سامنے نہ ہونا۔

پَرائے دَھن پَر لَچْھمی نَرائَن بَنْنا

دوسرے کے مال یا چیز پر فیاضی کرنا، غیر کی دولت پر اترانا

پَرْدَہِ آہَنگ

رک: پردہ معنی نمبر ۷.

پَر آدِھین سَپْنے سُکھ نَہِیں

غیر کے پابند کو خواب میں بھی راحت نظر نہیں آتی ؛ دوسرے کا ماتحت آرام کی نین٘د نہیں سوتا ، ماتحت ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے.

پَر آدِھین سَپْنے سُکھ ناہیں

غیر کے پابند کو خواب میں بھی راحت نظر نہیں آتی ؛ دوسرے کا ماتحت آرام کی نین٘د نہیں سوتا ، ماتحت ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے.

پرائے دھن پر جھینگر ناچے

دوسرے کے مال پر شیخی مارنے والے پر طنز ہے

اَگْلے بَھئے پِچھلے، پِچھلے ہُوئے پَرْدھان

قدیم خیر خواہ یا نوکر وغیرہ پس پشت ڈال دیے گئے اور نئے لوگوں کو ترجیح دی جانے لگی

یا سنسار میں کرم پردھان

اس دنیا میں قسمت سب سے زبردست ہے

جَگَتْ پَرْدھان

دنیا کا حاکم

دَھرْم پَرَدھان

جو مذہبی امور کو انجام دینے میں اور تقویٰ کے لیے مشہور ہو، وہ جو مذہبی اصول و عقائد کی پیروی کرے

آتْم پَرَدھان

جو روح سے تعلق رکھتا ہو

مَنتری پَردھان

رک : پردھان منتری جو زیادہ مستعمل ہے ؛ وزیراعظم ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا سنسار میں کرم پردھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا سنسار میں کرم پردھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone