تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یائے تَحْتَانی" کے متعقلہ نتائج

تَحْتانی

وہ نقطہ دار حروف جن کے نقطے ان کے نیچے ہوتے ہیں، جیسے: ب ، پ وغیرہ

مُوَحَّدَہ تَحْتانی

ایک نقطے والا ، جس کے نیچے ایک نقطہ ہو ، ب کی صفت

طَبَقَۂ تَحْتانی

زیریں خطّہ ، نیچے کا حصّہ ، زیریں حصّہ (زمین کا).

دو تَحْتانی

(نباتیات) خلیے کے دو زیریں حصّے یا ڈنٹھل کا وہ دوہرا سِرا جس میں پھول یا پتّا لگتا ہے.

زاوِیَۂِ تَحْتانی

angle of depression, angle on the other side of the base

حُرُوفِ تَحْتانی

(تجوید) وہ نقطہ دار حروف جن کا نقطہ یا نقطے ان کے نیچے لکھے جاتے ہیں ، مثلاً : ب ، پ وغیرہ .

ہَمزَۂ تَحتانی

وہ ہمزہ جو زیر کے ساتھ آئے جیسے پائل ، مائل ، سائل وغیرہ وغیرہ ۔

مُثَنّاۃِ تَحتانی

(وہ حرف) جس کے نیچے دو نقطے ہوں ۔

یائے مُثَنّاۃِ تَحتانی

حرف ’’ی‘‘ جس کے نیچے دو نقطے ہوتے ہیں ؛ رک : یاے تحتانی ۔

یائے تَحْتَانی

کسی لفظ کے درمیان میں لکھی جانے والی’’ی‘‘ جو شوشے کے نیچے دو نقطے لگا کر ظاہر کی جاتی ہے، یائے تحتانی حرف کی اضافت کھینچنے سے نکلتی ہے اور کسرۂ اضافی کے لگانے سے بھی یائے تحتانی کی صورت پیدا ہوتی ہے، حرف ’’ی / ے‘‘

یائے تَحتانی تَنکِیری

رک : یاے تنکیر ۔

یائے تَحتانی مَخلُوطی

رک : یاے مخلوط

نِصف تَحتانی

کسی چیز کا وہ آدھا حصہ جو نیچے واقع ہو ، نچلا ، آدھا ، نصف زیریں ، پست ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یائے تَحْتَانی کے معانیدیکھیے

یائے تَحْتَانی

yaa-e-tahtaaniiया-ए-तहतानी

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

یائے تَحْتَانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی لفظ کے درمیان میں لکھی جانے والی’’ی‘‘ جو شوشے کے نیچے دو نقطے لگا کر ظاہر کی جاتی ہے، یائے تحتانی حرف کی اضافت کھینچنے سے نکلتی ہے اور کسرۂ اضافی کے لگانے سے بھی یائے تحتانی کی صورت پیدا ہوتی ہے، حرف ’’ی / ے‘‘

Urdu meaning of yaa-e-tahtaanii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii lafz ke daramyaan me.n likhii jaane vaalii''ya'' jo shoshe ke niiche do nuqte laga kar zaahir kii jaatii hai, yaay tahtaanii harf kii izaafat khiinchne se nikaltii hai aur kisraa-e-izaafii ke lagaane se bhii yaay tahtaanii kii suurat paida hotii hai, harf ''ya / ya'

या-ए-तहतानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह ‘ये’ जिसके नीचे नुक़्ते हों, चूँकि फ़ार्सी में 'ता' और 'या' एक से लिखे जाते हैं, केवल ऊपर और नीचे के नुक़्तों का फ़र्क़ है, इसलिए तहतानी लिखने से ये’ ही समझा जाएगा, यह उस समय के लिए था जब किताबें क़लमी लिखी जाती थीं और बहुत ग़लतियाँ होती थीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحْتانی

وہ نقطہ دار حروف جن کے نقطے ان کے نیچے ہوتے ہیں، جیسے: ب ، پ وغیرہ

مُوَحَّدَہ تَحْتانی

ایک نقطے والا ، جس کے نیچے ایک نقطہ ہو ، ب کی صفت

طَبَقَۂ تَحْتانی

زیریں خطّہ ، نیچے کا حصّہ ، زیریں حصّہ (زمین کا).

دو تَحْتانی

(نباتیات) خلیے کے دو زیریں حصّے یا ڈنٹھل کا وہ دوہرا سِرا جس میں پھول یا پتّا لگتا ہے.

زاوِیَۂِ تَحْتانی

angle of depression, angle on the other side of the base

حُرُوفِ تَحْتانی

(تجوید) وہ نقطہ دار حروف جن کا نقطہ یا نقطے ان کے نیچے لکھے جاتے ہیں ، مثلاً : ب ، پ وغیرہ .

ہَمزَۂ تَحتانی

وہ ہمزہ جو زیر کے ساتھ آئے جیسے پائل ، مائل ، سائل وغیرہ وغیرہ ۔

مُثَنّاۃِ تَحتانی

(وہ حرف) جس کے نیچے دو نقطے ہوں ۔

یائے مُثَنّاۃِ تَحتانی

حرف ’’ی‘‘ جس کے نیچے دو نقطے ہوتے ہیں ؛ رک : یاے تحتانی ۔

یائے تَحْتَانی

کسی لفظ کے درمیان میں لکھی جانے والی’’ی‘‘ جو شوشے کے نیچے دو نقطے لگا کر ظاہر کی جاتی ہے، یائے تحتانی حرف کی اضافت کھینچنے سے نکلتی ہے اور کسرۂ اضافی کے لگانے سے بھی یائے تحتانی کی صورت پیدا ہوتی ہے، حرف ’’ی / ے‘‘

یائے تَحتانی تَنکِیری

رک : یاے تنکیر ۔

یائے تَحتانی مَخلُوطی

رک : یاے مخلوط

نِصف تَحتانی

کسی چیز کا وہ آدھا حصہ جو نیچے واقع ہو ، نچلا ، آدھا ، نصف زیریں ، پست ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یائے تَحْتَانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یائے تَحْتَانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone