تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یائے لِین" کے متعقلہ نتائج

لِین

حروف لیں واو یائے تحتانی ساکن ما قبل مفتوح کو کہتے ہیں، جیسے طَور اور عَیب

لِینَہ

खजूर के पेड़ का तना, खजूर की | लंबी सोंट।

لِینِیَّہ

وہ حروفِ علّت جن کا ماقبل مفتوح ہو (مثلاً و اور ی).

لِینَن

ایک خاص قسم کا سوتی کپڑا جو عموماً چادروں اور عام سستی پوشاک میں استعمال ہوتا ہے.

لِینُ الْعَظْم

(طب) ہڈیوں کا ایک مرض جس میں ہڈیاں نرم پڑ جاتی ہیں.

لِینَۃ

ملائمت، نرمی، ملائم پن، گداز پن

لِینَت

ملائمت، نرمی، ملائم پن، گداز پن

لِینَۃُ الْعِظام

(طب) ہڈیوں کا نرم پڑ جانا (انگ : Osteomalaica)

لِینَۃ دینا

(طب) نرم کرنا ، پلپلا کرنا ، نرمی پہنچانا.

واو لِین

وہ واؤ جس کے پہلے ہمیشہ زبر ہوتا ہے یہ درمیان لفظ اور آخر لفظ میں آتا ہے مثلا ً ًپودا ، موج ، فوج وغیرہ ۔

حُرُوفِ لِین

(تجوید) وہ حروف ہیں جو نرمی سے ادا ہوں جیسے : واوؑ اور ی ساکن ماقبل مفتوح .

لِین٘بُو

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، نیبو

لِن٘گ پَرَسْت

(شیو کے) عضوِ تناسل کو پوجنے والا.

لنگا رچن

انگ کی پوجا

لِنگ بَرَہ

एक खाद्य, गेहूं के आटे की रस्सी-सी बटकर उसके छोटे-छोटे टुकड़े करके घी में भूनकर गोश्त में पकाये जाते हैं। लिआन (لعان') अ. पुं.-एक दूसरे को धिक्कारना, परस्पर लानत भेजना।।

لِنگَم پاپ

تناسلی گناہ ، زِنا .

یائے لِین

ایسی ’ ی ‘ جو بذاتِ خود تو ساکن ہو لیکن حرفِ ما قبل پر زبر ہو اور وہ کھینچ کر پڑھی جائے جیسے : سیر، بیر، میل وغیرہ

لِن٘کْس

بن بلاؤ ، ایک جنگلی بلّی .

لِن٘گ پَرَسْتی

لنگ کی پُوجا ، شیوجی کے عضوِ تناسل کی موتی کی پرستش.

لِنَتُ الْعِظام

لِنگارْچَن

لِن٘گ کی پُوجا، مہادیو کے عضوِ تناسل کی مورتی کی پرستش

لِن٘گ سَرِیر

(ہنود) وہ جسمِ لطیف جو اس جسمِ کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے ، لنگ دیہہ.

لِنْگَہ

पूरी टाँग, पाँव की उँगलियों से रान की जड़ तक का अवयव ।

لِن٘گَم دیوتا

رک : لنگم .

لِن٘گ شَرِیر

وہ جسم لطیف جو اس جسم کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے، لنگ دیہہ

لِنگاتی

ہندوؤں کے ایک فرقے کا نام جو عضوِ تناسل کی پوجا کرتا ہے.

لِنگھاری

لَنگ کی پوجا کرنے والا شخص ، لنگ کا پجاری .

لِنگ

لنگ پرستی، مردانہ طاقت کی علامت کے طور پر عضو تناسل کی پرستش کرنے کا چلن جو کئی قدیم تہذیبوں میں عام تھا اور اب بھی ہندوؤں میں شیو لنگ کی پوجا کے طور پر مروج ہے

لِنْز

دوربین ، کیمرے وغیرہ کا شیشہ ، عدسہ.

لِنگَم

(ہندو) پتھر کا تراشا ہوا عضوِ تناسل جس کی شیوجی کے ماننے والوں میں پوجا کی جاتی ہے .

لِنگَن

ملاپ، بغل گیری، گلے لگانا، نیز پیار کرنا

لِنگَھن

مہادیو کی پوجا ، شیولنگ کی پوجا کرنے کا عمل .

لِنگی کَرنا

پیشاب کرنا ، موتنا .

لِنَتُ الدِِّماغ

(طب) ایک مرض کا نام جس میں کمزوری سے دماغ نرم پڑ جاتا ہے ، قوائے ذہنی کا کمزور ہو جانا.

لِینَۃُ الدِِّماغ

لِنَت

(زراعت) عرب کی ایک خاص قسم کی کھجور نیز اس کا درخت.

لِنَت دینا

تَھیلْیاں بھی سِلا لِیں

(طنزیہ) ایسے شخص سے کہا جاتا ہے جو بہت مانْگے .

چُوڑِیاں پَہَن لِیں

کسی سے آشنائی ہوگئی.

چُوڑِیاں توڑ لِیں

آشنائی ترک ہوگئی.

اردو، انگلش اور ہندی میں یائے لِین کے معانیدیکھیے

یائے لِین

yaa-e-liinया-ए-लीन

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

یائے لِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسی ’ ی ‘ جو بذاتِ خود تو ساکن ہو لیکن حرفِ ما قبل پر زبر ہو اور وہ کھینچ کر پڑھی جائے جیسے : سیر، بیر، میل وغیرہ

Urdu meaning of yaa-e-liin

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii ' ya ' jo bazaat-e-Khud to saakan ho lekin harf-e-maa qabal par zabar ho aur vo khiinch kar pa.Dhii jaaye jaise ha sair, biir, mel vaGaira

English meaning of yaa-e-liin

Noun, Feminine

  • the ’ی؍ ے‘ that is preceded by a zabar (زبر) and is pronounced as a diphthong /æ:/

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِین

حروف لیں واو یائے تحتانی ساکن ما قبل مفتوح کو کہتے ہیں، جیسے طَور اور عَیب

لِینَہ

खजूर के पेड़ का तना, खजूर की | लंबी सोंट।

لِینِیَّہ

وہ حروفِ علّت جن کا ماقبل مفتوح ہو (مثلاً و اور ی).

لِینَن

ایک خاص قسم کا سوتی کپڑا جو عموماً چادروں اور عام سستی پوشاک میں استعمال ہوتا ہے.

لِینُ الْعَظْم

(طب) ہڈیوں کا ایک مرض جس میں ہڈیاں نرم پڑ جاتی ہیں.

لِینَۃ

ملائمت، نرمی، ملائم پن، گداز پن

لِینَت

ملائمت، نرمی، ملائم پن، گداز پن

لِینَۃُ الْعِظام

(طب) ہڈیوں کا نرم پڑ جانا (انگ : Osteomalaica)

لِینَۃ دینا

(طب) نرم کرنا ، پلپلا کرنا ، نرمی پہنچانا.

واو لِین

وہ واؤ جس کے پہلے ہمیشہ زبر ہوتا ہے یہ درمیان لفظ اور آخر لفظ میں آتا ہے مثلا ً ًپودا ، موج ، فوج وغیرہ ۔

حُرُوفِ لِین

(تجوید) وہ حروف ہیں جو نرمی سے ادا ہوں جیسے : واوؑ اور ی ساکن ماقبل مفتوح .

لِین٘بُو

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، نیبو

لِن٘گ پَرَسْت

(شیو کے) عضوِ تناسل کو پوجنے والا.

لنگا رچن

انگ کی پوجا

لِنگ بَرَہ

एक खाद्य, गेहूं के आटे की रस्सी-सी बटकर उसके छोटे-छोटे टुकड़े करके घी में भूनकर गोश्त में पकाये जाते हैं। लिआन (لعان') अ. पुं.-एक दूसरे को धिक्कारना, परस्पर लानत भेजना।।

لِنگَم پاپ

تناسلی گناہ ، زِنا .

یائے لِین

ایسی ’ ی ‘ جو بذاتِ خود تو ساکن ہو لیکن حرفِ ما قبل پر زبر ہو اور وہ کھینچ کر پڑھی جائے جیسے : سیر، بیر، میل وغیرہ

لِن٘کْس

بن بلاؤ ، ایک جنگلی بلّی .

لِن٘گ پَرَسْتی

لنگ کی پُوجا ، شیوجی کے عضوِ تناسل کی موتی کی پرستش.

لِنَتُ الْعِظام

(طب) ہڈیوں کا نرم پڑ جانا (انگ : Osteomalaica)

لِنگارْچَن

لِن٘گ کی پُوجا، مہادیو کے عضوِ تناسل کی مورتی کی پرستش

لِن٘گ سَرِیر

(ہنود) وہ جسمِ لطیف جو اس جسمِ کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے ، لنگ دیہہ.

لِنْگَہ

पूरी टाँग, पाँव की उँगलियों से रान की जड़ तक का अवयव ।

لِن٘گَم دیوتا

رک : لنگم .

لِن٘گ شَرِیر

وہ جسم لطیف جو اس جسم کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے، لنگ دیہہ

لِنگاتی

ہندوؤں کے ایک فرقے کا نام جو عضوِ تناسل کی پوجا کرتا ہے.

لِنگھاری

لَنگ کی پوجا کرنے والا شخص ، لنگ کا پجاری .

لِنگ

لنگ پرستی، مردانہ طاقت کی علامت کے طور پر عضو تناسل کی پرستش کرنے کا چلن جو کئی قدیم تہذیبوں میں عام تھا اور اب بھی ہندوؤں میں شیو لنگ کی پوجا کے طور پر مروج ہے

لِنْز

دوربین ، کیمرے وغیرہ کا شیشہ ، عدسہ.

لِنگَم

(ہندو) پتھر کا تراشا ہوا عضوِ تناسل جس کی شیوجی کے ماننے والوں میں پوجا کی جاتی ہے .

لِنگَن

ملاپ، بغل گیری، گلے لگانا، نیز پیار کرنا

لِنگَھن

مہادیو کی پوجا ، شیولنگ کی پوجا کرنے کا عمل .

لِنگی کَرنا

پیشاب کرنا ، موتنا .

لِنَتُ الدِِّماغ

(طب) ایک مرض کا نام جس میں کمزوری سے دماغ نرم پڑ جاتا ہے ، قوائے ذہنی کا کمزور ہو جانا.

لِینَۃُ الدِِّماغ

(طب) ایک مرض کا نام جس میں کمزوری سے دماغ نرم پڑ جاتا ہے ، قوائے ذہنی کا کمزور ہو جانا.

لِنَت

(زراعت) عرب کی ایک خاص قسم کی کھجور نیز اس کا درخت.

لِنَت دینا

(طب) نرم کرنا ، پلپلا کرنا ، نرمی پہنچانا.

تَھیلْیاں بھی سِلا لِیں

(طنزیہ) ایسے شخص سے کہا جاتا ہے جو بہت مانْگے .

چُوڑِیاں پَہَن لِیں

کسی سے آشنائی ہوگئی.

چُوڑِیاں توڑ لِیں

آشنائی ترک ہوگئی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یائے لِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

یائے لِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone