تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا بھر مانگ سیندور یا نپٹ ہو رانڈ" کے متعقلہ نتائج

نِپَت

۔(ھ۔ بکسراول وفتح سوم) بیت کے معنی میں مستعمل تھا۔اب متروک ہے۔

نِپَٹ

ٹھیٹھ، بالکل، محض، نرا، مطلق

نِپات

بیٹے کا بیٹا، پوتا

نِپَٹ لینا

۔ رک : نپٹنا ، انجام کو پہنچانا ، ختم کرنا ۔

نِپَٹ جانا

رک : نپٹنا ، فیصلہ ہونا ، طے پانا ، ختم ہونا ۔ امید کی جاتی تھی کہ معاملہ صلح و صفائی سے نپٹ جائے گا ۔

نپٹنا

ختم ہونا، چکنا، فیصل ہونا، طے ہونا

نَپَت

ناپ، پیمائش

نَپات

دیویان، (جسم سے جدا ہونے کے بعد، روح کے جانے کے لئے دو راستوں میں سے ایک ، جس کے ذریعے یہ 'برہمہ لوک' جاتا ہے)

ناپِت

حجام، نائی، جراح

نِپَٹھ

نپاٹھ، پڑھنا (پلیٹس)

نِپاتا

مطلوب ، مفتوح ، شکست خوردہ ؛ مقتول

نِپاتنا

پھینکنا، گرانا، شکست دینا

نِپاٹھ

۔ پڑھائی ، تعلیم ، خواندگی (مقدس کتابوں کی) ۔

ناپِت شالا

نائی کی دکان

نَپے تُلے

نپا تلا (رک) کی جمع ، متوازن ؛ درست

نَپا تُلا

ناپا تولا ہوا، جانچا ہوا، نہ کم نہ زیادہ، متوازن، ٹھیک ٹھیک، قطعی، درست

نَپی تُلی

۱۔ متوازن ، نہ کم نہ زیادہ ؛ طے شدہ ، باقاعدہ ، موزوں ۔

یا بھر مانگ سیندور یا نپٹ ہو رانڈ

مناسب کام کرنا چاہئے، غیر مناسب نہیں کرنا چاہئے

اُت تیْرا جانا نِپَٹ بَھلیْرا، جِت ہووے تیرے مِیْت کا ڈھیْرا

دوست کے گھر جانا بہتر ہے، جہاں تیرے دوست کا مقام ہے وہاں تیرا جانا اچھا ہے یعنی انسان کو دوست احباب سے ملنا چاہیے

napthenic acid

پٹرولیم کی صفائی سے حاصل ہونے والا کوئی کاربوکسائلی ( کاربن و آکسیجن کا مرکب) ترشہ۔.

نِپْٹا دینا

رک : نپٹانا ، بھگتانا ، ختم کرنا ۔

ناپ تول کَر قَدَم رکھنا

سوچ سمجھ کر اور دیکھ بھال کر اقدام کرنا

نِپٹاو

رک : نپٹارا ، فیصلہ (پلیٹس) ۔

nuptial song

جلوہ کا گیت

nuptial knot

شادی کے بندھن

nuptial night

سُہاگ رات

نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس

بے اولاد اس قدر منحوس ہوتی ہے کہ اگر صبح کو اس کا منھ دیکھ لیا جائے تو سات دن تک کھانا نہیں ملتا

ناپتی

نائی کی بیوی، نائن، نائی قوم کی عورت

نِپْٹا لینا

رک : نپٹانا ، ختم کرنا ، انجام کو پہنچانا ، بھگتانا ۔

nuptiality

شادی کی رسم اور تقریب

نَپْتا

رک : نپات ، پوتا (پلیٹس) ۔

نَپتی

پوتی

نِپْٹارا

فیصلہ، خاتمہ، تصفیہ، کام کی تکمیل، جھگڑے وغیرہ کا ایسا فیصلہ جس میں دونوں فریق مطمئن ہوں

نِپُوتا

بے اولاد، لاولد، مجازاً: نگوڑا، کم بخت، موا، نالایق

نِپُوتو

بے اولاد (عورت) ؛ بانجھ عورت ؛ (مجازاً) نگوڑی ، کمبخت ، موئی ، نالائق

نَپْچُون

۔ (جغرافیہ) بحر ، سمندر ، ساگر

نِپْٹارُو

رک : نبیرو ، انجام کو پہنچانے والا ، مکمل کرنے والا ، ختم کرنے والا

نِپْٹانا

۔ فیصل کرنا ، طے کرنا ، چکانا ۔

nuptial

شادی سے متعلق

nepotism

خواہش پروری

nuptials

شادی بِیاہ

nepotist

عزیزوں کی بیجا رعایت یا پاسداری کرنے والا

neptunian

نیپچونی؛ دیوتا نیپچون یا سمندر سے متعلِّق

nepotistic

اقربا پرورانہ

ناپ تول کَر

پیمائش یا وزن کر کے

ناپ تول کے

سوچ سمجھ کر ، اچھی طرح جائزہ لے کر ، دیکھ بھال کر ۔

ناپ تول

(مجازاً) سمجھ بوجھ ، دیکھ بھال ، احتیاط ۔

نیپچُونِیَم

(کیمیا) ایک تابکار ورائے یورنیم عنصر جو یورینیم کے ایٹم پر نیوٹرون کی یورش کر کے حاصل کیا جاتا ہے۔

نِپُوتْری

بے اولاد (عورت) ؛ بانجھ عورت ؛ (مجازاً) نگوڑی ، کمبخت ، موئی ، نالائق

نِپُوتے کا گَھر سُونا، مُورَکھ کا ہَردا سُونا، دالدری کا سَب کُچھ سُونا

بے اولاد کا گھر خالی ، بیوقوف کا دل خالی اور بدقسمت کا سب کچھ خالی ہوتا ہے

اُوت نِپُوت

رک : اوت نمبر ۱ و ۲۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یا بھر مانگ سیندور یا نپٹ ہو رانڈ کے معانیدیکھیے

یا بھر مانگ سیندور یا نپٹ ہو رانڈ

yaa bhar maa.ng senduur nipaT ho raa.nDया भर माँग सेंदूर या निपट हो राँड

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یا بھر مانگ سیندور یا نپٹ ہو رانڈ کے اردو معانی

  • مناسب کام کرنا چاہئے، غیر مناسب نہیں کرنا چاہئے

Urdu meaning of yaa bhar maa.ng senduur nipaT ho raa.nD

  • Roman
  • Urdu

  • munaasib kaam karnaa chaahii.e, Gair munaasib nahii.n karnaa chaahii.e

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِپَت

۔(ھ۔ بکسراول وفتح سوم) بیت کے معنی میں مستعمل تھا۔اب متروک ہے۔

نِپَٹ

ٹھیٹھ، بالکل، محض، نرا، مطلق

نِپات

بیٹے کا بیٹا، پوتا

نِپَٹ لینا

۔ رک : نپٹنا ، انجام کو پہنچانا ، ختم کرنا ۔

نِپَٹ جانا

رک : نپٹنا ، فیصلہ ہونا ، طے پانا ، ختم ہونا ۔ امید کی جاتی تھی کہ معاملہ صلح و صفائی سے نپٹ جائے گا ۔

نپٹنا

ختم ہونا، چکنا، فیصل ہونا، طے ہونا

نَپَت

ناپ، پیمائش

نَپات

دیویان، (جسم سے جدا ہونے کے بعد، روح کے جانے کے لئے دو راستوں میں سے ایک ، جس کے ذریعے یہ 'برہمہ لوک' جاتا ہے)

ناپِت

حجام، نائی، جراح

نِپَٹھ

نپاٹھ، پڑھنا (پلیٹس)

نِپاتا

مطلوب ، مفتوح ، شکست خوردہ ؛ مقتول

نِپاتنا

پھینکنا، گرانا، شکست دینا

نِپاٹھ

۔ پڑھائی ، تعلیم ، خواندگی (مقدس کتابوں کی) ۔

ناپِت شالا

نائی کی دکان

نَپے تُلے

نپا تلا (رک) کی جمع ، متوازن ؛ درست

نَپا تُلا

ناپا تولا ہوا، جانچا ہوا، نہ کم نہ زیادہ، متوازن، ٹھیک ٹھیک، قطعی، درست

نَپی تُلی

۱۔ متوازن ، نہ کم نہ زیادہ ؛ طے شدہ ، باقاعدہ ، موزوں ۔

یا بھر مانگ سیندور یا نپٹ ہو رانڈ

مناسب کام کرنا چاہئے، غیر مناسب نہیں کرنا چاہئے

اُت تیْرا جانا نِپَٹ بَھلیْرا، جِت ہووے تیرے مِیْت کا ڈھیْرا

دوست کے گھر جانا بہتر ہے، جہاں تیرے دوست کا مقام ہے وہاں تیرا جانا اچھا ہے یعنی انسان کو دوست احباب سے ملنا چاہیے

napthenic acid

پٹرولیم کی صفائی سے حاصل ہونے والا کوئی کاربوکسائلی ( کاربن و آکسیجن کا مرکب) ترشہ۔.

نِپْٹا دینا

رک : نپٹانا ، بھگتانا ، ختم کرنا ۔

ناپ تول کَر قَدَم رکھنا

سوچ سمجھ کر اور دیکھ بھال کر اقدام کرنا

نِپٹاو

رک : نپٹارا ، فیصلہ (پلیٹس) ۔

nuptial song

جلوہ کا گیت

nuptial knot

شادی کے بندھن

nuptial night

سُہاگ رات

نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس

بے اولاد اس قدر منحوس ہوتی ہے کہ اگر صبح کو اس کا منھ دیکھ لیا جائے تو سات دن تک کھانا نہیں ملتا

ناپتی

نائی کی بیوی، نائن، نائی قوم کی عورت

نِپْٹا لینا

رک : نپٹانا ، ختم کرنا ، انجام کو پہنچانا ، بھگتانا ۔

nuptiality

شادی کی رسم اور تقریب

نَپْتا

رک : نپات ، پوتا (پلیٹس) ۔

نَپتی

پوتی

نِپْٹارا

فیصلہ، خاتمہ، تصفیہ، کام کی تکمیل، جھگڑے وغیرہ کا ایسا فیصلہ جس میں دونوں فریق مطمئن ہوں

نِپُوتا

بے اولاد، لاولد، مجازاً: نگوڑا، کم بخت، موا، نالایق

نِپُوتو

بے اولاد (عورت) ؛ بانجھ عورت ؛ (مجازاً) نگوڑی ، کمبخت ، موئی ، نالائق

نَپْچُون

۔ (جغرافیہ) بحر ، سمندر ، ساگر

نِپْٹارُو

رک : نبیرو ، انجام کو پہنچانے والا ، مکمل کرنے والا ، ختم کرنے والا

نِپْٹانا

۔ فیصل کرنا ، طے کرنا ، چکانا ۔

nuptial

شادی سے متعلق

nepotism

خواہش پروری

nuptials

شادی بِیاہ

nepotist

عزیزوں کی بیجا رعایت یا پاسداری کرنے والا

neptunian

نیپچونی؛ دیوتا نیپچون یا سمندر سے متعلِّق

nepotistic

اقربا پرورانہ

ناپ تول کَر

پیمائش یا وزن کر کے

ناپ تول کے

سوچ سمجھ کر ، اچھی طرح جائزہ لے کر ، دیکھ بھال کر ۔

ناپ تول

(مجازاً) سمجھ بوجھ ، دیکھ بھال ، احتیاط ۔

نیپچُونِیَم

(کیمیا) ایک تابکار ورائے یورنیم عنصر جو یورینیم کے ایٹم پر نیوٹرون کی یورش کر کے حاصل کیا جاتا ہے۔

نِپُوتْری

بے اولاد (عورت) ؛ بانجھ عورت ؛ (مجازاً) نگوڑی ، کمبخت ، موئی ، نالائق

نِپُوتے کا گَھر سُونا، مُورَکھ کا ہَردا سُونا، دالدری کا سَب کُچھ سُونا

بے اولاد کا گھر خالی ، بیوقوف کا دل خالی اور بدقسمت کا سب کچھ خالی ہوتا ہے

اُوت نِپُوت

رک : اوت نمبر ۱ و ۲۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا بھر مانگ سیندور یا نپٹ ہو رانڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا بھر مانگ سیندور یا نپٹ ہو رانڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone