تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wrinkle" کے متعقلہ نتائج
wrinkle کے لیے اردو الفاظ
wrinkle کے اردو معانی
اسم
- جُھرّی
- شکن
- چیں
- وہ نشان یا جُھری جو کسی صاف یا ہموار سطح کو تہ کرنے، سکیڑنے یا مروڑنے سے پیدا ہو جائے
- جلد کی ہلکی سی جھری یا شکن جو بالعموم عمر کے ساتھ پیدا ہو جاتی ہے
- (بول چال) نیا خیال، نئی تجویز
- اختراع
- اپچ
- نیا طریق
- نئی ایجاد یا نیا تصور
فعل متعدی
- سکیڑنا
- اینٹھنا
- لکیریں ڈالنا
- جھریاں پڑنا
- جھریاں بنانا
- شکن ڈالنا
فعل لازم
- شکنوں یا جھریوں کا شکار ہونا
wrinkle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- झुर्री
- शिकन
- चीं
- वो निशान या झुरी जो किसी साफ़ या हमवार सतह कोता करने, सुकेड़ने या मरोड़ने से पैदा हो जाये
- जल्द की हल्की सी झुर्री या शिकन जो बिलउमूम उम्र के साथ पैदा हो जाती है
- (बोल चाल) नया ख़्याल, नई तजवीज़
- इख़तिरा
- अपच
- नया तरीक़
- नई ईजाद या नया तसव्वुर
सकर्मक क्रिया
- सुकेड़ना
- ऐंठना
- लकीरें डालना
- झुर्रियाँ पड़ना
- झुर्रियाँ बनाना
- शिकन डालना
अकर्मक क्रिया
- शिकनों या झुर्रियों का शिकार होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wrinkle)
wrinkle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔