تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"worship" کے متعقلہ نتائج

worship

worshipper

عابِد

worshipless

بے احترام

worshipfulness

عظمَت

worshipful

مُحْتَرَم

warship

(committed) worship

چِلَّہ

place of worship

عبادت گاہ

ہِیرو وَرشِپ

کسی پسندیدہ شخصیت کو مثالی قرار دینے کی حالت ، اکابر پرستی ، شخصیت پرستی ، بطل پرستی ۔

وَرْش پَھل

علم نجوم: سال بھر کا کسی شخص کی قسمت کا زائچہ، جنم پتری، کنڈلی

وَرْش فال

رک : ورش پھل ، کنڈلی ، زائچہ ۔

worship کے لیے اردو الفاظ

worship

ˈwɜː.ʃɪp

worship کے اردو معانی

اسم

  • عبادت
  • اطاعت
  • پوجا
  • پرستش
  • کسی دیوتا کے اعزاز میں مراسمِ عبادت کی ادائیگی
  • گرجے میں عبادت
  • خدائے عظیم یا دیگر خدائی طاقتوں کی پرستش
  • مذہبی عبادات
  • تعظیم
  • اطاعت گزاری
  • احترام
  • محبت آمیز یا ستائش آمیز اطاعت
  • (خصوصاً برطانوی) بعض مجسٹریٹوں یا اونچے درجے کے حکام کے تخاطب کے لیے لقب
  • تقدس مآب

فعل لازم

  • تقدیس کرنا
  • انتہائی ادب اور عقیدت سے احترام کرنا
  • پوجنا
  • پرستش کرنا
  • بندگی کرنا
  • بت پرستی کرنا

فعل متعدی

  • بندگی کے جملہ آداب بجا لانا
  • مذہبی عبادت بجا لانا

worship के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • 'इबादत
  • इता'अत
  • पूजा
  • परस्तिश
  • किसी देवता के ए'ज़ाज़ में मरासिम-ए-'इबादत की अदाएगी
  • गिरजे में 'इबादत
  • ख़ुदा-ए-'अज़ीम या दीगर ख़ुदाई ताक़तों की परस्तिश
  • मज़हबी 'इबादात
  • ता'ज़ीम
  • इता'अत-गुज़ारी
  • एहतिराम
  • मोहब्बत-आमेज़ या सताइश-आमेज़ इता'अत
  • (ख़ुसूसन बर्तानवी) बा'ज़ मजिस्ट्रेटों या ऊँचे दर्जे के हुक्काम के तख़ातुब के लिए लक़ब
  • तक़द्दुस-मआब

अकर्मक क्रिया

  • तक़दीस करना
  • इंतिहाई अदब और 'अक़ीदत से एहतिराम करना
  • पूजना
  • परस्तिश करना
  • बंदगी करना
  • बुत-परस्ती करना

सकर्मक क्रिया

  • बंदगी के जुमला आदाब बजा लाना
  • मज़हबी 'इबादत बजा लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

worship

worshipper

عابِد

worshipless

بے احترام

worshipfulness

عظمَت

worshipful

مُحْتَرَم

warship

(committed) worship

چِلَّہ

place of worship

عبادت گاہ

ہِیرو وَرشِپ

کسی پسندیدہ شخصیت کو مثالی قرار دینے کی حالت ، اکابر پرستی ، شخصیت پرستی ، بطل پرستی ۔

وَرْش پَھل

علم نجوم: سال بھر کا کسی شخص کی قسمت کا زائچہ، جنم پتری، کنڈلی

وَرْش فال

رک : ورش پھل ، کنڈلی ، زائچہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (worship)

نام

ای-میل

تبصرہ

worship

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone