تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"world" کے متعقلہ نتائج

world

طَبَق

world-class

عالمی یا بین الاقوامی معیار کا، جس کے معیار کی عمدگی کا ہر طرف اعتراف کیا جائے۔.

world bank

بول چال: عالمی بینک، تعمیر نو اور ترقی کے لیے بین الا قوامی بینک جو مختلف ممالک کے درمیان مالی تعاون مہیا کر تا ہے۔.

world-line

طبیعیات: خطِ کائنات، ایک زمانی مکانی قوس جو کسی ذرّے کے ان تمام مقامات کو ملائے جہاں جہاں وہ اپنے وجود کے دوران رہا ہو۔.

world shaking

دنیا کو ہلا دینے والا

world order

خصوصاً بطور عالمی نظام، جو دنیا کے معاملات پر قابو رکھے ، خصوصاً عالمی سیاسی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے کوئی بین الاقوامی بندوبست۔.

world war

جنگ جہانی

world fair

عالمی میلہ، جس میں حصّہ لینے والے ملک بین الاقوامی سطح پر اپنے صنعتی، سائنسی، تکنیکی اور فنی کارہائے نمایاں کی نمائش کریں۔.

world-weary

دنیا بیزار، زندگی سے تنگ۔.

world-famous

دنیا بھر میں مشہور، شہرۂ آفاق۔.

world series

عالمی سیریز، شمالی امریکا کی دوبڑی بیس بال لیگوں میں اوّل رہنے والی ٹیموں کے درمیان کئی سلسلہ وار مقابلے ۔.

world-beater

دنیا میں ایک فرد یا شے جو سب سے بازی لے جائے۔.

world music

عالمی موسیقی، پاپ مو سیقی جس میں مقامی یا نسلی عناصر شامل ہوں، خصوصاً ترقی پذیر دنیا سے۔.

world power

قدرتِ جہانی

وَرلڈ کَپ

فٹ بال، کرکٹ یا دیگر کھیلوں کی اعلیٰ اور مشہور ٹیموں کے درمیان عالمی سطح کا مقابلہ، عالمی کپ

world language

بین الاقوامی طور پر استعمال کے لیے کوئی گھڑی ہوئی زبان، عالمی زبان۔.

world's end

(the کے بعد) دنیا کا پرلا سرا، حدِّ سفر ۔.

وَرلڈ ریکارڈ

ایسی بہترین کارکردگی جس سے بہتر دنیا کے کسی کھلاڑی یا شخص نے نہ دکھائی ہو ۔

worldly

دُنْیَوی

worldwide

عالَم گِیر

worldliness

دنیا پسندی

worldly affairs

دنیاوی امور

worldy wise

جَہاں دِیدَہ

worldly wisdom

اپنے برے بھلے کی سمجھ، دنیوی دانائی۔.

worldly minded

دُنْیا دار

worldling

دنیا پسند

varioloid

وہ چیچک جو ٹیکا لگانے سے ہلکی نکلے

old world

پرانی دنیا ؛ یورپ، ایشیا اور افریقہ-.

wide world

(بعدہ،the ) دنیا جہاں، آفاق، وسعت عالم۔.

new world

شمالی و جنوبی امریکا کا مشترک نام، نئی دنیا۔.

مِس وَرلڈ

اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے، وہ لڑکی یا خاتون جو عالمی مقابلۂ حسن کی فاتح ہو، حسینۂ عالم

next world

اگلا جہاں، آخرت، حیات بعد الممات، عاقبت۔.

outer world

( the کے بعد) اپنے قریبی حلقے سے باہر کے لوگ، باہر کی دنیا، دوسرے لوگ ۔.

other world

(the کے بعد) آخرت۔.

old-world

پرانے زمانے یا گزرے ہوئے دور کا -.

for all the world

ہَر لحاظ سے

world کے لیے اردو الفاظ

world

wɜːld

world کے اردو معانی

اسم

  • دنیا
  • جہان
  • عالم
  • سنسار
  • کرۂ ارض
  • کائنات
  • ہستی کا کوئی دور یا کیفیت
  • (اکثر بڑے W سے) ایک خاص زمینی تقسیم
  • کسی خاص زمانے میں زمین اپنے باشندوں، معاملات اور طریق بودوباش کے خصائص کے ساتھ
  • بنی نوع انسان
  • عوام الناس بالعموم
  • لوگوں کا خاص طبقہ یا جماعت جن کے مفادات و مقاصد یکساں ہوں
  • کوئی دائرۂ عمل، قلمرو یا خط مع ان تمام لوازمات کے جو اس سے متعلق ہوں
  • تجربات یا معاملات کا رخ
  • (اکثر جمع) بہت زیادہ یا بے حد
  • کوئی جرمِ فلکی، بالخصوص سیارہ

world के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दुनिया
  • जहान
  • 'आलम
  • संसार
  • कुर्रा-ए-अर्ज़
  • काएनात
  • हस्ती का कोई दौर या कैफ़ियत
  • (अक्सर बड़े W से) एक ख़ास ज़मीनी तक़्सीम
  • किसी ख़ास ज़माने में ज़मीन अपने बाशिंदों, मुआमलात और तरीक़ बूद-ओ-बाश के ख़साइस के साथ
  • बनीनौ इंसान
  • अवामुन्नास बिलउमूम
  • लोगों का ख़ास तबक़ा या जमात जिन के मुफ़ादात-ओ-मक़ासिद यकसाँ हूँ
  • कोई दाइरा-ए-'अमल, क़लम-रौ या ख़त मा' उन तमाम लवाज़िमात के जो उस से मुत'अल्लिक़ हों
  • तजरिबात या मु'आमलात का रुख़
  • (अक्सर जम') बहुत ज़ियादा या बे-हद
  • कोई जुर्म-ए-फ़लकी, बिल-ख़ुसूस सय्यारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

world

طَبَق

world-class

عالمی یا بین الاقوامی معیار کا، جس کے معیار کی عمدگی کا ہر طرف اعتراف کیا جائے۔.

world bank

بول چال: عالمی بینک، تعمیر نو اور ترقی کے لیے بین الا قوامی بینک جو مختلف ممالک کے درمیان مالی تعاون مہیا کر تا ہے۔.

world-line

طبیعیات: خطِ کائنات، ایک زمانی مکانی قوس جو کسی ذرّے کے ان تمام مقامات کو ملائے جہاں جہاں وہ اپنے وجود کے دوران رہا ہو۔.

world shaking

دنیا کو ہلا دینے والا

world order

خصوصاً بطور عالمی نظام، جو دنیا کے معاملات پر قابو رکھے ، خصوصاً عالمی سیاسی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے کوئی بین الاقوامی بندوبست۔.

world war

جنگ جہانی

world fair

عالمی میلہ، جس میں حصّہ لینے والے ملک بین الاقوامی سطح پر اپنے صنعتی، سائنسی، تکنیکی اور فنی کارہائے نمایاں کی نمائش کریں۔.

world-weary

دنیا بیزار، زندگی سے تنگ۔.

world-famous

دنیا بھر میں مشہور، شہرۂ آفاق۔.

world series

عالمی سیریز، شمالی امریکا کی دوبڑی بیس بال لیگوں میں اوّل رہنے والی ٹیموں کے درمیان کئی سلسلہ وار مقابلے ۔.

world-beater

دنیا میں ایک فرد یا شے جو سب سے بازی لے جائے۔.

world music

عالمی موسیقی، پاپ مو سیقی جس میں مقامی یا نسلی عناصر شامل ہوں، خصوصاً ترقی پذیر دنیا سے۔.

world power

قدرتِ جہانی

وَرلڈ کَپ

فٹ بال، کرکٹ یا دیگر کھیلوں کی اعلیٰ اور مشہور ٹیموں کے درمیان عالمی سطح کا مقابلہ، عالمی کپ

world language

بین الاقوامی طور پر استعمال کے لیے کوئی گھڑی ہوئی زبان، عالمی زبان۔.

world's end

(the کے بعد) دنیا کا پرلا سرا، حدِّ سفر ۔.

وَرلڈ ریکارڈ

ایسی بہترین کارکردگی جس سے بہتر دنیا کے کسی کھلاڑی یا شخص نے نہ دکھائی ہو ۔

worldly

دُنْیَوی

worldwide

عالَم گِیر

worldliness

دنیا پسندی

worldly affairs

دنیاوی امور

worldy wise

جَہاں دِیدَہ

worldly wisdom

اپنے برے بھلے کی سمجھ، دنیوی دانائی۔.

worldly minded

دُنْیا دار

worldling

دنیا پسند

varioloid

وہ چیچک جو ٹیکا لگانے سے ہلکی نکلے

old world

پرانی دنیا ؛ یورپ، ایشیا اور افریقہ-.

wide world

(بعدہ،the ) دنیا جہاں، آفاق، وسعت عالم۔.

new world

شمالی و جنوبی امریکا کا مشترک نام، نئی دنیا۔.

مِس وَرلڈ

اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے، وہ لڑکی یا خاتون جو عالمی مقابلۂ حسن کی فاتح ہو، حسینۂ عالم

next world

اگلا جہاں، آخرت، حیات بعد الممات، عاقبت۔.

outer world

( the کے بعد) اپنے قریبی حلقے سے باہر کے لوگ، باہر کی دنیا، دوسرے لوگ ۔.

other world

(the کے بعد) آخرت۔.

old-world

پرانے زمانے یا گزرے ہوئے دور کا -.

for all the world

ہَر لحاظ سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (world)

نام

ای-میل

تبصرہ

world

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone