تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"woozy" کے متعقلہ نتائج
woozy کے لیے اردو الفاظ
woozy کے اردو معانی
صفت
- گڈمڈ یا احمقانہ طور پر پریشان
- ذہنی طور پر مختل یا انتشار کی حالت میں، جیسے شراب کے زیرِ اثر
- جسمانی طور پر مضمحل، جیسے متلی کی وجہ سے
woozy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- गडमड या अहमक़ाना तौर पर परेशान
- ज़ेहनी तौर पर मुख़्तल या इंतिशार की हालत में, जैसे शराब के जे़र-ए-असर
- जिस्मानी तौर पर मुज़्महिल, जैसे मतली की वजह से
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَضائِع
سپاہی جو چھاؤنی میں مقیم ہوں اور ضرورت پڑنے پر ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت کرتے رہیں نیز کمک کے لیے محفوظ رکھی گئی فوج
وَظَائِف
وہ رقوم جو نادار طالب علموں کو اُن کے علمی و دیگر اخراجات کے یے عموماً سرکار کی جانب سے دی جائے، نمایاں کامیابی پر آگے پڑھنے کے لیے امدادی وظیفے، اسکول ، یونیورسٹی مقامی حکومت وغیرہ کے سرمائے سے، اسکالر شپ
وَظائِفی خِطَّہ
(جغرافیہ) وہ علاقہ جو کسی مخصوص قسم کی معاشی یا صنعتی یا فنی خدمات انجام دینے میں نمایاں حیثیت رکھتا ہو اور یہاں مختلف النوع کام انجام پاتے ہوں ۔
وَضعِیاتی
(ادب) وصغیات کا ، وضعیات سے متعلق یا منسوب ؛ ساختیاتی ادب سے منسوب یا متعلق ، ساختیات کا ، ساختیاتی ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (woozy)
woozy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔