تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"woodwind" کے متعقلہ نتائج

woodwind

سازینے کے وہ تمام ساز و غیرہ جو پھونک کر بجائے جاتے ہیں، یہ پہلے پہل زیادہ تر لکڑی کے ہوتے تھے مثلاً شہنائی یا بانسری یا الغوزہ۔.

woodwind کے لیے اردو الفاظ

woodwind

ˈwʊd.wɪnd

woodwind کے اردو معانی

اسم

  • (موسیقی) لکڑی کے بنے ہوئے پھونک مار کر بجانے والے سازوں میں سے کوئی ایک، جن کو براہِ راست پھونک مار کر یا نرسل کا ٹکڑا پھونکنے سے بجایا جاتا ہے اور ان میں مختلف الانواع بنسریاں، الغوزے، کلارنیٹ، باسون اور سیکسوفون شامل ہیں
  • (جمع) آرکسٹرا یا بینڈ میں پھونک سے بجنے والے سازوں کا حصہ یا گروپ

woodwind के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (मूसीक़ी) लकड़ी के बने हुए फूँक मार कर बजाने वाले साज़ों में से कोई एक, जिनको बराह-ए-रस्त फूँक मार कर या नर्सल का टुकड़ा फूँकने से बजाया जाता है और उन में मुख़्तलिफ़-उल-अनवा' बंसरयाँ, अलग़ूज़े, क्लारनेट, बासोन और सेक्सोफ़ोन शामिल हैं
  • (जम') आर्केस्ट्रा या बैंड में फूँक से बजने वाले साज़ों का हिस्सा या ग्रुप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (woodwind)

نام

ای-میل

تبصرہ

woodwind

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone